@khan_ka_dewana5: اسے کہتے ہیں کیمپوں کا اجڑ جانا، گلگت بلتستان میں ن لیگ کے کیمپ خالی ہیں یاد رہے کہ یہ ن لیگ کے وزیراعلٰی حفیظ الرحمن کے حلقے کے حالات ہے ، اندازہ کریں کے دوسرے حلقوں میں ن لیگ کی کیا تباہی ہوئی ہوگی۔۔۔ #teamkaptantiktok #khankadewana5 #imrankhanpti #viralvideo #foryou