:😭
بڑا صدمہ پہنچا ھے ۔رب پاک وڑائچ صاحب کی مغفرت فرمائے ان کی اگلی منزلیں آسان فرمائے۔۔
لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
2026-06-10 13:11:05
1
اعجاز بشیر چیمہ :
اناللہ واناالیہ راجعون. کل نفس ذائقتہ الموت. کل من علیھا فان ویبقی وجہ ربک ذوالجلال والاکرام. ان اللہ مع الصبرین.
اللہ تعالی آخرت کی منزلیں آسان فرما کر جنت الفردوس میں اعلیٰ و بلند مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین