@taqi.sherazii: تجربہ انسان کو وہ سکھاتا ہے جو دنیا کا کوئی استاد نہیں سکھا سکتا۔ جب مالی حالات بگڑتے ہیں تو ہر کوئی آپ سے منہ پھیر لیتا ہے، تب ہی آپ کے سامنے ہر اچھا بُرا چہرہ واضح ہوتا ہے۔ بُرے وقت سے ہی انسان سیکھتا ہے، جب انسان بار بار گرتا ہے پھر اٹھتا ہے الله اسے ایسی طاقت بخشتا ہے جو اسے ایک باوقار اور مضبوط شخصیت میں بدل دیتی ہے۔ لہزا اللہ پر بھروسہ رکھیں اور سخت محنت کریں، انشاءاللہ وہ لوگ جنہوں نے آپکے بُرے وقت میں منہ پھیر لئے تھے وہی آپ کو دیکھ کر رشک کریں گے۔ #pfp #positivemindset #viral #lifecoach #foryoupagе
بہ انسان کو وہ سکھاتا ہے جو دنیا کا کوئی استاد نہیں سکھا سکتا۔ جب مالی حالات بگڑتے ہیں تو ہر کوئی آپ سے منہ پھیر لیتا ہے، تب ہی آپ کے سامنے ہر اچھا بُرا چہرہ واضح ہوتا ہے۔ بُرے وقت سے ہی انسان سیکھتا ہے، جب انسان بار بار گرتا ہے پھر اٹھتا ہے الله اسے ایسی طاقت بخشتا ہے جو اسے ایک باوقار اور مضبوط شخصیت میں بدل دیتی ہے۔ لہزا اللہ پر بھروسہ رکھیں اور سخت محنت کریں، انشاءاللہ وہ لوگ جنہوں نے آپکے بُرے وقت میں منہ پھیر لئے تھے وہی آپ کو دیکھ کر رشک کریں گے۔
2026-06-08 17:21:27
10
user3588231701346malik :
اے لوگو وہی جانتا ہے یہ درد جو اس سے گزرتا ہے بس اللہ تعالیٰ کسی پر بھی آزمائش نہ لاے آمین
2026-06-08 17:31:38
6
Muhammad Rabi :
such ha👍
2026-06-11 11:16:37
0
MrsSherazi :
Inshallah Allah behter krin gy 🤲💖
2026-06-07 10:12:18
4
Roshan Bizanjo :
adhi umer dukh men guzri hai ab to Dua Karne ko bhi Dil nhi karta
2026-06-08 12:02:46
2
Basharat Ali :
مرد بڑی مشکلیں برداشت کرتا ہے گھر کے لیے اللّٰہ پاک سب بھائیوں کی حفاظت کرے
2026-06-08 17:57:30
9
Ehsan Ullah :
Correct
2026-06-07 11:30:46
4
kaHaNi♡HuB :
yes
2026-06-10 10:43:33
1
𝕻𝖗𝖎𝖓𝖈𝖊 :
تین وقت جو اپنے گھر سے کھا تا ھے، وہ امیر ترین شخص ھے،
2026-06-08 08:26:40
4
NajeebPeerzada🇮🇳🤝🇬🇭🫴🇬🇧 :
💯 💶 Agree with you 💯
Money 💡 💰 🤑 💸 💲 Is God's 🥺
2026-06-09 11:40:47
1
Mr Shafiq :
yes 💯 true
2026-06-10 13:44:53
0
Ahmed :
صحیح بات ہے 🥰🥰
2026-06-08 11:54:07
2
Atiqjanbaaz :
yeh Sirf tumara experience nahi hai men bhi in halaat se guzra hon
2026-06-08 09:11:23
2
Sami Ahmed Khan :
yes Agreed
2026-06-08 15:19:02
1
Miss Equation :
sb ki fkr krna choren apni value khud kren
2026-06-07 20:30:25
1
Malik Sheraz :
💔 yes you're right brother
2026-06-10 03:35:34
0
cartoons :
absolutely right 🥺
2026-06-10 06:48:13
0
🩸🫀𝐌𝐫 𝐋𝐨𝐯𝐞™®𝟕𝟖𝟔🫀🩸 :
bilkal 💯💯💯 ya bath such ha
2026-06-10 07:34:34
0
🥀_{§𝗼ɳḭꪖ𝑠𝗵ᾰ𝗵}_🥀 :
absolutely
2026-06-07 20:47:11
1
Taj Mahal :
really great observtion 👍👍👍👍 it's very true 💖💖💖💖so beautiful article 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-06-08 16:59:48
1
Mirza Haad :
agree
2026-06-08 11:35:59
1
مھر ممتاز میلسی :
میرا سوھنا رب بہت خوبصورت فیصلہ کرنے والا ھے
2026-06-09 11:14:40
1
Rana G :
سو فیصد درست کہا 👍
2026-06-09 07:46:51
1
Muhammad Zamir :
دیکھنے میں ایسا آیا ھے
2026-06-09 04:20:15
1
To see more videos from user @taqi.sherazii, please go to the Tikwm
homepage.