ماں سخت بیمار ہو زندگی اور موت کے دروازے پر ہو اور اپ بے بس ہو خدا کی قسم اٹھا کر کہتا ہو ماں سے بڑ کر کوئی مخلص رشتہ نہیں بیمار ی کی حالت میں اولاد کا فکر اللّٰہ پاک میری ماں کو صحت مند تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین دعاؤں کا طلبگار ہوں شکریہ
2026-06-09 09:58:26
104
Karamat Karkhi :
As always Zindagi
2026-06-24 10:18:26
2
🌹Ahsan Mughal🌹🥀 :
😭😭😭😭😭جوانی میں ماں اور باپ کا چلے جانا 😭😭😭😭😭😭
2026-06-09 03:51:58
73
Muhammad ATTIQUE :
201 unit 😂
2026-06-08 07:51:44
28
Aamir Mughal381 :
الحمدللہ میرے والدین حیات ہیں لیکن میں ان سے دور رہتا ہوں کسی اور ملک میں لیکن ان سے دوری بہت تکلیف دہ ہوتی ہے میرے نظر میں ماں باپ سے دور رہنا موت کا دوسرا نام کیونکہ ان کے سایہ شفقت میں دنیا کا کوئی غم یاد نہیں رہتا ۔
اللّٰہ تعالیٰ سب کے والدین کو تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرما ئے
❤️آمین یارب العالمین ❤️
2026-06-08 05:37:43
46
آنم :
جدائی ،کسی،بھی،انسان،کی
2026-06-08 12:08:24
36
A :
*وہ تیرا ایک وعدہ کہ ہم کبھی نہ جدا ہوں گے 💔🥺*
*وہ قصہ ہم اپنے دل کو سنا کر اکثر مسکراتے ہیں ❤️🩹🥹*
2026-06-09 03:37:56
29
asimbaig099 :
والدین ہسپتال میں ہوں اور جیب خالی ہو😭😭😭😭😭
2026-06-23 13:37:06
6
Abdul Manann Ghunia عبدالمنان :
جوانی میں غربت 🤔🤔🤔
2026-06-14 09:32:32
14
Rai saeed ahmad :
موت کا دوسرا نام غربت ہے اللہ ہر ایک کو غربت سے محفوظ رکھے غربت بھی ایک چھوٹی موت ہے اللہ کسی کو کبھی غربت نہ دکھائے اللہ سب کو اپنے خزانوں سے وسیع رزق عطا فرمائے
2026-06-09 16:44:34
16
🕊️Hamza hans kaboterbaz❣️ :
Intazar
2026-06-24 04:11:39
2
Shahbazali523011 :
موت صرف سانس رکنے کا نام نہیں، بلکہ رب سے دوری اور دل کے مر جانے کا نام بھی موت ہے۔" 🌹
2026-06-11 11:50:48
29
Dr Mustafa :
اپنے مہبوب کو کسی اور کی بانہوں میں دیکھنا
2026-06-08 07:44:44
26
Samia Khan :
ak hi bad pe sotay howay hb ka ignor krna or apnay bazoo say apny ansoo saf krna 😢😢😢😢😢
2026-06-11 18:30:56
8
Haroon warraich 786 :
کس سے پیار ھو جانا اور اس کی بے پروا
2026-06-09 11:20:49
14
DHILLON BADSHAH :
موت کا کوئی دوسرا نام نہیں ہے باقی ہمارے سب اعمال ہیں جن کا حساب دنیا میں بھی اور آخر میں بھی دینا ہے
2026-06-08 11:07:36
14
qaisershahzad208 3274012 :
intazar
2026-06-23 12:52:54
1
Qiaser Farooq ghumin :
خالی جیب اور بچوں کی روٹی کی خواہش 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-06-08 17:17:24
12
Sajid Iqbal :
@موت کا دوسرا نام غریبی جو غریبی ہوتی ہے وہ موت کا دوسرا نام ہے اللہ تعالی ہر انسان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین یا رب العالمین سب بہن بھائیوں کو جو کمنٹ کر رہے ہیں ان کو مدینہ منورہ کے زیارت نصیب فرما امین یا رب العالم
2026-06-09 03:44:38
10
شاہد سعودیہ آلہ :
شادی شدہ سے عشق
2026-06-11 11:58:02
6
Asif705 :
موت کے بعد والا حساب کتاب بہت مشکل ہے جناب
2026-06-09 05:33:15
7
M Zahid :
جوانی میں غربت
2026-06-12 14:02:19
6
Ilyas Mirza#nawaz fo :
زندگی کا ہمسفر اچھا نہ ملنا 🥰🥰🥰🥰
2026-06-11 07:28:18
8
Noman :
ماں کا پاس نہ ہونا😢😢😢😢
2026-06-09 08:34:01
17
To see more videos from user @saqibnisar610, please go to the Tikwm
homepage.