بھائی میرا دل سے دعا ہے اپ کے لئے کہ واپسی پر اپ کو ایمبولنس میں گھر پہنچائے
2026-06-11 15:44:38
11
🫅 :
یااللہ وزیرستان کے لوگوں پر اپنا رحم کرنا اور ان کو دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھنا وزیرستان والوں ہر نماز میں یہ دعا کرنا
2026-06-12 10:43:37
3
Great leader Imran Khan 804 :
dollar rate
2026-06-12 14:35:47
0
Javed Baloch :
@Javed Baloch:یہ تمام غریب ماؤں کے بیٹے ہیں کیونکہ امیروں کے بیٹے تو انجینئر یا ڈاکٹر بنتے ہیں اور غریبوں کے محب وطن
اللّٰہ تعالیٰ ہماری غریب ماؤں کے بیٹوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین❤️🌹
2026-06-10 07:01:33
12
Baloch 🥰🥰 :
ALLAH ap sb ko apni hefzt me rkhy ameeen sum ameeen ameeen