@mediacellppp: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا گلگت بلتستان کے عوام کیلئے پولنگ ڈے پر خصوصی پیغام آج بڑی تعداد میں باہر نکال کر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر کامیاب بنائیں تاکہ حق حاکمیت، حق روزگار، حق ملکیت کو یقینی بنایا جاسکے اور اٹھارویں آئینی ترمیم کا تحفظ گلگت بلتستان کو فراہم کرکے پانچویں صوبے کا قیام عمل میں لایا جاسکے۔ #GilgitMainTeerChaleyGa #GBMainTeerChaleyGa #GilgitBaltistanWithBilawal