@ammo_.22: لوگ اندر سے بنجر ہو جاتے ہیں جب انہیں کسی کی توجہ ، وقت ، الفاظ اور کندھا نہ ملے ۔ بلکل اس فصل کی طرح جو مناسب توجہ نہ ملنے پر تباہ ہو جاتی ہے ، ایسا انسان مت ڈھونڈنا ۔تم فصل بننا ۔ کسان بنو اور کسی کو بنجر ہونے سے بچاؤ ۔🌸🫠#fypシ゚viral #unfreezemyacount #dontunderreviewmyvideo #foryourpage #viewsproblem