@usmandarpti_official: ہے جذبۂ جنوں تو ہمت نہ ہار، عمران خان کے ساتھ بڑھتا جا یار۔ اٹھو کہ وقت نے آواز دی ہے، عمران خان نے قوم کو پہچان دی ہے۔ 7 جون کو گلگت بلتستان کے غیور عوام اپنی طاقت، شعور اور عزم کا اظہار کرنے کے لیے تیار ہیں، ان شاء اللہ۔ پہاڑوں سے لے کر وادیوں تک ایک ہی پیغام گونج رہا ہے کہ عوام اپنے حقِ رائے دہی اور جمہوری اختیار کی حفاظت کے لیے میدان میں موجود ہیں۔ اڈیالہ جیل میں قید قوم کے لیڈر کو محدود کیا جا سکتا ہے، مگر اس کے نظریے، پیغام اور عوامی حمایت کو نہیں۔ فیصلہ عوام کا ہوگا، طاقت ووٹ کی ہوگی، اور آواز گلگت بلتستان کے عوام کی ہوگی۔ ✌️
یار اس ماں کی ہمت دیکھیں اپ گلگت بلبستان میں چلی گئی ہے ایک عمران خان کی محبت کی خاطر یقین مانیں اس ماں کے ہاتھوں کو چومنے کا دل کرتا ہے اللہ پاک اس کی لمبی زندگی عطا فرمائے اللہ پاک اس ماں کے لمبی زندگی دے کمال ہے کمال ہے کمال جتنی تعریف کریں ایک بوڑھی عورت 70 سال کی عورت دیکھیں کتنی محبت ہے اللہ پاک
2026-06-07 12:51:07
46
Mahran Ahmad :
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲804💗❤️❤️
2026-06-07 16:34:17
13
ameer hamza :
maa g the great 🥰🥰🥰
2026-06-07 12:31:01
8
Queen 🐝 :
imran Khan
2026-06-07 17:22:43
7
Meeralam Khan :
زندہ باد ماہ جی
2026-06-07 16:19:45
9
Nasrullah Khan :
اما جی سلام آپ کو❤️
2026-06-07 16:28:38
5
KhalidaShabbir166 :
khan yes aneeen ♥️🤲🤲🤲🤲🤲🥰
2026-06-07 17:28:13
1
hamzakhan111111111111111111111 :
یار اس ماں کی ہمت دیکھیں اپ گلگت بلبستان میں چلی گئی ہے ایک عمران خان کی محبت کی خاطر یقین مانیں اس ماں کے ہاتھوں کو چومنے کا دل کرتا ہے اللہ پاک اس کی لمبی زندگی عطا فرمائے اللہ پاک اس ماں کے لمبی زندگی دے کمال ہے کمال ہے کمال جتنی تعریف کریں ایک بوڑھی عورت 70 سال کی عورت دیکھیں کتنی محبت ہے اللہ پاک
2026-06-07 13:53:45
6
Tik Toker :
PTI imran khan 🇧🇫 😘❤️❤️❤️❤️❤️😘
2026-06-07 14:44:42
9
i.k . t .PTi 804🇵🇰 :
دل سے خوشی ہوئی 🥰🥰🥰
2026-06-07 15:43:50
8
Lal badshah 804❤ 🫶 :
mashallah ❤🌹
2026-06-07 12:23:54
5
Ak ⁸0⁴ :
ma g salam
2026-06-07 15:54:56
1
Amer official :
Zinda Bad
2026-06-07 16:05:47
1
syed husnain asghar :
MashaAllah MashaAllah,brave mother,brave sons
2026-06-07 13:17:28
1
Arif Abbas :
804🥰🥰🥰🥰
2026-06-07 15:53:24
1
waqaswaqas9642 :
khan
2026-06-07 17:25:26
2
Bakhtyiar Ali :
سلام ہیں مرشد کے جیالوں کو
2026-06-07 16:46:18
3
Sabir rind :
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲804🤲🤲🤲🤲
2026-06-07 16:17:33
2
To see more videos from user @usmandarpti_official, please go to the Tikwm
homepage.