@kanezeqaim313: کس قدر بلند مراتب کے لوگ ہے ہر وقت صحن عشق میں بیٹھے رہتے ہوں گے ،آپکے حصار میں رہتے ہیں یآ ابا عبداللہ (ع) اور کس قدر قیمتی ہیں وہ آنکھیں جو آپکے روضے پر لگی رہتی ہیں ،اور ہم یہاں ہیں تڑپنے کے لیے،شاید ہمارا امتحان صبر ہے ۔ #Karbla #imamhussain #الھم_عجل_لولیک_الفرج