@baba.yagga.1: دکھ صرف یہ نہیں کہ وہ میرا کبھی نہ ہو سکا اصل دکھ تو یہ ہے کہ اس نے مجھے اپنا کہہ کر میری دنیا میں اتر کر میرے دل کی دھڑکن سے مانگ کر آخر میں خود کسی اور کی تقدیر بن جانا پسند کر لیا جس لمحے اسے حقیقت سمجھ بیٹھی ہوئی لمحہ میری زندگی کا سب سے بڑا دھوکہ بن گیا محبت نے تو مجھے اس کا کر دیا تھا۔ پر نصیب اسے کسی اور کا لکھ رکھا تھا۔ اور میں آج تک یہ فیصلہ نہیں کر پائی کہ زیادہ تکلیف محبت نے دی یا تقدیر نے۔#urdupoetrydeeplines #poetry #poetrystatus #feelings @👑چوھدرى احسن دىڑھ 👑