@be.naam670: سب سے بڑا نمک حرام تو اپنا دل ہوتا ہے جو خون اپنے دل کا پیتا ہے #sadpotry #pleaseunfrezzemyaccount #viewproblem💔🥺🙏🙏 #brokanheart #foryoupage❤️❤️
:تیرے پاس سے جو گزرے تو جنون میں تھے جعفر
جب دور جا کے سوچا تو زار وقطار روئے
2026-06-11 05:53:40
3
babo king👑 :
2026-06-08 07:13:53
2
Aamir Khan :
:سب سے مشکل آزمائش شاید یہی ہوتی ہے کہ ایک شخص آپ کی دعا بھی ہو آپ کی خواہش بھی ہو آپ کے سکون کا سبب بھی ہو
مگر وہ آپ کے نصیب میں نہ ہو
وہ آپ کی زندگی میں موجود نہ ہو لیکن آپ کے دل کے ہر کونے میں آباد ہو آپ خود کو لاکھ سمجھائیں اسے بھلانے کی کوشش کریں اس سے دور رہنے کی کوشش کریں مگر اس کی یاد اس کی باتیں اس کی موجودگی کا احساس آپ کا پیچھا نہ چھوڑے
کچھ لوگ زندگی میں ملتے نہیں بس روح میں اتر جاتے ہیں اور پھر انسان وقت کے ساتھ بدل تو جاتا ہے مگر اُن کے سحر سے کبھی نہیں نکل پاتا۔
2026-06-12 18:26:43
2
Gulshan ravi :
bilkul sahi kah rahe hain aap💕💕💕
2026-06-08 07:37:04
2
🫅Taj Khan 🫅 :
bilkol sahi 💯💌
2026-06-08 07:10:20
3
👑👑S Z KING 👑👑 :
Hyeee 🥺🥺🥺🥺
2026-06-23 03:04:13
1
❤️بلوچ زادی❤️ :
❤️:ٹوٹا جب دل تو دل لگانا بھول دے 😏
2026-06-09 16:15:41
7
roshni :
right
2026-06-09 16:49:55
1
ihsan2260 :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
very very sad
2026-06-13 05:46:59
1
کاشف🕷️٣١٣🥷🏻 :
❤️🩹
2026-06-12 18:45:12
1
NimrA :
ya koi Kasi ka nhi hota sewy Allah ka mohbat karyo TU sirf Allah pak sa Karni chaiya ♥️🥹
2026-06-09 05:49:49
2
Im TheProblem ItsMe :
galat mamla tou mind ka hai dil tou uhee badnam h
2026-06-09 17:50:38
2
Jean's Berry :
kiya line hen bhai
2026-06-08 19:43:19
1
To see more videos from user @be.naam670, please go to the Tikwm
homepage.