اپنے حصے کی محبت اتنی شدت سے نبھاؤ کہ جب بھی کوئی تمہارا دل دکھائے وہ اپنی ہی نظروں میں گر جائے۔
محبت کا اصل حُسن یہ نہیں کہ وہ مل جائے بلکہ یہ ہے کہ وہ دل کو بدل دے، وہ انسان کو نرم بنا دے، اس کی انا کو مٹا دے اور اسے کسی کے لیے بے لوث دعا کرنا سکھا دے۔ یہی محبت کا اصل حُسن ہے۔
اور محبت کی اصل معراج یہ ہے کہ انسان چاہنے کے باوجود چھوڑنا سیکھ جائے، مانگنے کے باوجود صبر کر لے اور حاصل نہ ہونے پر بھی دل میں شکوہ نہ رکھے۔ جب محبت خود سے نکل کر صرف دوسرے کی خوشی میں ڈھل جائے، جب دعا اپنی نہیں بلکہ اُس کی بن جائے تو سمجھ لو محبت اپنی معراج کو پہنچ گئی۔ یہ وہ مقام ہے جہاں محبت "میری" نہیں رہتی بس "خالص" ہو جاتی ہے🫀
deep words 💫
2026-06-07 15:03:40
3
𝔸𝕥𝕚𝕗 ℝ𝕚𝕒𝕫 💕 :
بے غرض محبت کی حقیقت یہ محبت کسی زبردستی، دباؤ یا کسی سودے پر مبنی نہیں ہوتی۔ سچا محبت کرنے والا اپنے محبوب کو کبھی مجبور نہیں کرتا کہ وہ ہر حال میں ساتھ رہے، بلکہ اس کی خوشی اور مرضی کو مقدم رکھتا ہے۔ یہ رشتہ اخلاص، نرمی اور اعتماد کی بنیاد پر قائم رہتا ہے۔ 💞
محبوب سے جدائی کا خوف اور جذبات کی گہرائی انسان جس سے سچی محبت کرتا ہے، اس سے دوری کا خیال ہی دل کو بے چین کر دیتا ہے۔ یہاں یہ احساس ظاہر ہوتا ہے کہ اگرچہ کسی پر دباؤ نہیں ڈالا جاتا، لیکن دل کے اندر یہ خوف ضرور رہتا ہے کہ کہیں وہ محبوب ہمیشہ کے لیے دور نہ ہو جائے۔ 💔
یہ ایک خاموش اور دل سے نکلی ہوئی خواہش ہے کہ زندگی کے ہر موڑ پر محبوب قریب رہے، چاہے رشتہ کسی بھی انداز میں ہو، بس اس کی موجودگی دل کو سکون دیتی ہے۔ دوری کا تصور ہی اس محبت کو کمزور کر دیتا ہے، اس لیے اصل آرزو صرف قربت اور ساتھ کی ہوتی ہے۔ 🌙
یہ سچی محبت کی اعلیٰ ترین صورت ہے جہاں ایک محبت کرنے والا دوسرے کے ہر فیصلے کا احترام کرتا ہے۔ چاہے حالات جیسے بھی ہوں، ہر فیصلہ قبول کیا جاتا ہے، مگر دل کی ایک سادہ سی شرط یہی رہتی ہے کہ تعلق مکمل طور پر ختم نہ ہو۔ یہ وفاداری، برداشت اور محبت کی پختگی کی علامت ہے۔ 🤍.𝔸𝕥𝕚𝕗 ℝ𝕚𝕒𝕫 💕
2026-06-07 16:25:27
2
Amna Jamil :
2026-06-07 14:44:54
2
Shehar Zaad :
محبت فقط ایک احساس ہے ۔
یہ دو لوگوں کے درمیان کے تعلق کو بیان کرتا ہے ۔ اگر یہ احساس کمزور ہو یا مفاد پرست ہو تو مشکل حالات میں یہ ٹوٹ جاتی ہے اور اگر احساس طاقتور ہو تو حالات جیسے بھی ہو ساتھ نبھایا جاتاہے ۔ جو لوگ یہ احساس ہر قسم کے حالت میں نبھاتے ہیں وہ وفادار کہلاتے ہیں اور جو لوگ حالات اس احساس کو مشکل حالات میں توڑ دیتے ہیں وہ بیوفا یا مفاد پرست کہلاتے ہیں ۔ محبت کی کئی صورتیں ہوسکتی ہیں ۔ محبت کی ایک خاص صورت فطرت ہے جو بچے اور والدین اور خون کے رشتوں میں نظر آتا ہے ۔
2026-06-07 13:30:58
0
شاہ زی :
khoob
2026-06-07 18:28:57
1
SARANG 170 :
ik Haqeeqat hai yeeeee
2026-06-07 16:21:49
1
ALI BUT :
BilkuL 💯 Or Har Kise k Naseeb Main Nahi Hotiiii Muhabbat 🥰🥰
2026-06-07 16:35:30
1
Alone HAYAT :
right
2026-06-07 13:14:11
1
TariqSaeed :
♥️♥️♥️
2026-06-07 13:12:36
0
Farah 🤍 :
🥰🥰
2026-06-08 15:09:34
1
To see more videos from user @waj.saleem, please go to the Tikwm
homepage.