میری سب سے گزارش ہے کسی کو برا بھلا نہ کہے کسی کا دل نہ توڑیں کسی کو دھوکا نہ دے کسی کے اوپر الزام نہ لگائے کسی کی پراپرٹی پر قبضہ نہ کریں کسی پر جادو نہ کروائے اور حقوق اللہ کا خیال رکھے نماز روزے زکوٰۃ حج مسجد بنانا اچھا کام ہے لازمی کرئے چھوڑے نا اگر کسی نے یہ سب نہ بھی کیا ہو گا میرا رب رحیم ہے سچےدل سے معافی مانگی ہوگی تو رب معاف کردے گا اور حقوق العباد کا معاملہ بڑا سخت ہے کیونکہ یہ لوگوں کا معاملہ ہے اگر انسان معاف نہیں کرے گا تو آپ جنت میں صرف حقوق اللہ کے ساتھ نہیں جا سکتے اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے میں اپنے حقوق معاف کر دو گا بندوں کے بندے خود کریں گےاس لیے حقوق العباد کا دھیان رکھیں رشتے داروں ہمسایوں کے حقوق کا دھیان رکھیں لوگوں کو تکلیف نہ پہنچائےاور ہم تو آگے گنہگار ہے ہم اپنے نبی کو کیا منہ دکھائیں گے جو ہماری لیے راتوں کو دن کو ہر وقت اپنی امت کے لیے دعائیں کرتے تھے اور بے شک قیامت کے دن بھی ہماری سفارش کریں گے 😭😭🤲💯
2026-06-07 22:39:52
1
yours_waleed2 :
🥰🥰🥰
2026-06-07 16:43:45
1
M Bilal Minhas🇸🇦🦅🦁🥷🇵🇰 :
🥰🥰🥰
2026-06-07 15:14:22
0
TikTok world king Rajab :
❤️❤️❤️
2026-06-07 18:16:57
1
𝙎𝙖𝙞𝙢.𝘼𝙡𝙞✨ :
☺️☺️☺️
2026-06-08 00:35:00
1
👑کامران بھلوال آلہ ✌️ :
🥰🥰🥰
2026-06-08 00:24:04
1
To see more videos from user @ilmedeen56, please go to the Tikwm
homepage.