@jaan_kalami: ✨ زمین پر جنت کا ایک حسین منظر — مہوڈنڈ جھیل، کالام سوات 💙 نیلگوں پانی، بلند پہاڑ اور ٹھنڈی ہوائیں… یہاں آ کر وقت جیسے تھم سا جاتا ہے۔ 🌿❄️ ❤️ اگر آپ کو فطرت پسند ہے تو مہوڈنڈ جھیل ضرور وزٹ کریں.. 🏕️ #explore #kalam #foryoupage❤️❤️ #tourism #viral