@asifellahi7: ڈڈیال میں جون کے حوالے سے مسجدوں میں اعلانات شروع۔۔ ڈڈیال والو اب پوری کشمیری قوم کی نظریں آپ پر ہیں ساری قوم اپنا حق ادا کر رہی ہے۔۔۔ تیاری پکڑ لیں ظالموں کے خلاف ✌️✌️✌️#جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی #RightsMovementAJK #جموں_کشمیر_جوائینٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی #ظلم_کے_خلاف #لانگ_مارچ_مظفرآباد