یا اللہ یا اللہ اے کریم پروردگار اے رحیم اے اللہ اپ کے بندے اپ کے دروازے پر حاضر ہیں دامن پھیلائے بیٹھے ہی اللہ اپنے قصوروں کی معافی مانگتے ہیں گناہوں کی معافی مانگتے ہیں اللہ کو نا بخش دیجیے خطائیں معاف کر دیجیے اللہ مغفرت فرما دیجئے اللہ نے پکار بنا دیجیے پرہیزگار بنا دیجئے تقوی والی زندگی عطا کر دیجئے حلال پاکیزہ رزق عطا کر دیجیے دین کی خدمت کے لیے قبول کر لیجئے اللہ علم میں برکت عطا فرما عمل میں برکت عطا فرما صحت میں برکت عطا فرما رزق میں برکت عطا فرما کاموں میں برکت عطا فرما قدم قدم اپنی برکتیں شامل حال فرما اللہ
2026-07-12 08:23:03
0
tipu zahoor :
آمین ثم آمین
2026-06-11 04:40:47
0
اللّٰہ کی محبت :
آمین ثم آمین 🤲
2026-06-09 17:03:59
0
noor____1 :
ameen suma ameen
2026-07-22 04:17:55
0
m123 :
آمین ثم امین
2026-06-11 17:06:04
0
محمد عباس گجر :
آمین ثم آمین
2026-06-10 01:51:30
0
Padiyala Mahammad :
Aameen
2026-06-09 20:15:06
0
Meer Uzair jan :
آمین یارب العالمین
2026-06-07 19:09:44
0
To see more videos from user @ahmedwrites177, please go to the Tikwm
homepage.