@musafir_e_haq_gillani: اولادِ علیؓ و آلِ رسول ﷺ کے خلاف بدزبانی اور بے بنیاد پروپیگنڈا نہایت افسوسناک اور قابلِ مذمت عمل ہے۔ دربارِ عالیہ گولڑہ شریف نے ہمیشہ دینِ اسلام کی خدمت اور محبتِ اہلِ بیتؓ و اولیائے کرامؒ کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ دربارِ عالیہ گولڑہ شریف کی عزت و عظمت کو تا قیامت قائم و دائم رکھے اور تمام اہلِ حق کو اتحاد و اخوت کی دولت سے مالا مال فرمائے۔ آمین #peernaseerudinnaseer #jamigillani #golrasharif #GolraSharif #musafirehaqgillani

مسافرِحق گیلانی ❤️‍🩹✨
مسافرِحق گیلانی ❤️‍🩹✨
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 07 June 2026 18:58:46 GMT
60424
3934
204
157

Music

Download

Comments

aqurians
Aquarius :
جامی صاحب کو ایسے متنازعہ شعر نہیں پڑھنے چاہئیے تھے۔ مولا علی کا مقام بہت بلند ہے۔ مگر ان کو صدیق اکبر اور فاروق اعظم کے لقب دینا نامناسب ہے۔ بیشک وہ سب سے بڑی صداقت اور فاروقیت بھی ہے۔ مگر چونکہ تاریخی طور پہ یہ ابوبکراور عمر کے لیے ہیں تو شیعہ ان کا انکار میں یہ شعر کہتے۔ جامی صاحب کو اس نظریے کا ہم سفر نہیں بننا چاہئیے۔ واللہ اعلم بالصواب
2026-06-08 06:50:07
25
qazig0786
Qazi Majid :
السلام علیکم جناب جامی صاحب نے صراحتاً عقیدہ اہلسنت سے روگردانی کی ہے جس پر پکڑ لازمی ہے رہی بات ان کی خدمات کی تو کوئی سی تین خدمات گنوا دیں ان کی
2026-06-08 05:58:29
15
waqasbhatti4268
waqasbhatti4268 :
hadees sy sabit hn bhai ..Hazour ny farmaya man kounto moula Ali moula ..Nabi k bad sab sy uper Ali a.s hn phr hasan a.s or husain a.s bht hadessy hn
2026-06-09 13:31:16
1
hussam_ud_din_peerzada
Peerzada Hussam ud din Shah 👑 :
پیر صاحب سے گزارش ہے کہ وہ اشعار لکھوا کر پبلش کریں یا اپلوڈ کروائیں جن سے اختلاف پیدا نا ہوگولڑہ شریف ایک حنفی سنی گدی ہے اس میں سے روافض کی آواز قابل مزمت ہے اور آپ بار بار اہل سنت کے عقائد سے ٹکر لیتے ہیں
2026-06-08 07:20:58
12
umairshaikh6847
Shaikh Umair Mahmood :
“پیر آف گولڑا شریف کو یہ حق کس نے دیا کہ وہ شانِ صحابہؓ اور شانِ اہلِ بیتؓ میں کمی بیشی کریں یا ان کے درجات کا تعین اپنی رائے سے کریں؟ حضرت ابو بکر صدیقؓ، حضرت عمر فاروقؓ، حضرت عثمان غنیؓ اور حضرت علی المرتضیٰؓ کی فضیلت، عظمت اور مقام وہ ہے جو اللہ تعالیٰ اور رسولِ اکرم ﷺ نے عطا فرمایا ہے۔ یہ وہ مقدس ہستیاں ہیں جن کے بارے میں اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے فیصلے حتمی ہیں۔ نہ میرے کہنے سے ان کی شان میں اضافہ ہو سکتا ہے اور نہ کسی پیر، عالم یا خطیب کے کہنے سے ان کی شان میں کمی آ سکتی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے نیک بندوں اور رسول ﷺ کے برگزیدہ صحابہؓ کے ساتھ جو وعدے فرمائے ہیں، وہ سچے اور اٹل ہیں۔ لہٰذا کسی بھی شخص کو یہ اختیار نہیں کہ وہ اپنی پسند یا ناپسند کی بنیاد پر کسی صحابیؓ یا اہلِ بیتؓ کی شان کو کم یا زیادہ کرے۔ ہمارا فرض یہ ہے کہ ہم تمام صحابۂ کرامؓ اور اہلِ بیتِ اطہارؓ کا ادب، احترام اور محبت اپنے دلوں میں رکھیں اور ان کے بارے میں گفتگو بھی احترام اور انصاف کے دائرے میں رہ کر کریں۔”
2026-06-08 05:28:57
10
imran.piyara8
BSI(Super Imran)seat Makers :
kbhi lafz brilvi sy drd hota kbhi tlp sy
2026-06-08 05:25:00
14
user5710698185137
user5710698185137 :
جامی بھی انسان ہے کوئی فرشتہ نہیں بہک تو فرشتوں کا معلم بھی جاتا ہے اسے بھی سستی شہرت چاہئیے پیر مہر علی شاہ صاحب کا عقیدہ بھلا بیٹھا ہے
2026-06-08 06:47:19
12
aqibg003
peer nasser ka dewana :
jami sab ne jo kh dya hmri sir ankho p
2026-06-08 18:00:35
5
hammadbrand072
Brand ✌️ :
ہم اپنے مرشد حضور سید جامی گیلانی سرکار کے ساتھ تھے ہیں اور رہیں گے 🥰
2026-06-08 11:12:22
6
waleedakhtar074
gondal sab :
السلام علیکم بھا اس شعر میں وصی کا کیا مطلب ہے اور انداز شعر میں کہا گیا ہے کہ صدیق اکبر کون ہے اب اس کا حال یہی ہے کہ اس کی تشریح خود سید نظام الدین جامی گیلانی صاحب فرما دیں تاکہ بات مکمل طور پر سمجھی جا سکے۔ شریعت اسلامی بھی یہی کہتی ہے کہ جو بات کرے اور کو وضاحت کا حق حاصل ہے
2026-06-08 01:20:43
7
syedqasimali313
Syed Qasim Ali Gillani :
اے علی ع فاروق اعظم تو لقب ہے آپکا اے وصی مصطفیٰ صدیق اکبر کون ہے زندہ آباد پیر صاحب
2026-06-08 03:42:35
11
muhammad.rabnawaz781
Muhammad Rabnawaz :
Haq jami such jami golrashraif zindabad
2026-06-08 02:15:19
3
alihaq014
Ya Allah Ya Muhammad Ya Ali🤲 :
صدیق اکبر و فاروق اعظم سیدنا امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ الصلاۃ والسلام 🥰
2026-06-08 04:16:21
6
syedzahoor171
Syed zahoor :
اور بات یہ ہے کہ علم والوں کو علم والے ہی سمجھ سکتے ہیں اور لوگ تو سدات کہ ساتھ یہ بےاحترامی والا سلوک کرتے اۓ ہیں اور باقی بات صحابہ کی ہے جو وہ حضورﷺ کی آل سے بڑ کر کوئی نہیں سمجھ سکتا انہیں
2026-06-08 07:22:42
5
hammadbajwa3672
Hammad Bajwa9 :
ap ka dard samjty he
2026-06-08 06:03:09
1
umairshaikh6847
Shaikh Umair Mahmood :
جس طرح حضرت یعقوبؑ کے بارہ بیٹوں میں سے نبوت صرف حضرت یوسفؑ کو عطا ہوئی، حالانکہ باقی سب بھی ایک نبی کے بیٹے تھے، اسی طرح ہر بزرگ یا پیر کی اولاد لازماً اپنے بزرگ کے علمی، روحانی اور فکری مقام کی وارث نہیں ہوتی۔ پیر سید مہر علی شاہؒ کے خاندان اور سلسلے میں بہت سے شہزادگان گزرے ہیں، جن میں پیر نصیرالدین نصیرؒ بھی شامل ہیں، جن کا ہم دل سے احترام کرتے ہیں۔ تاہم کسی بھی دو شخصیات کے علم، فہم، کردار اور گفتگو میں فرق ہو سکتا ہے، اور یہ فرق نسب کی بجائے ان کی اپنی علمی و روحانی صلاحیتوں کی بنیاد پر دیکھا جاتا ہے۔ لہٰذا نہ ہر نبی کا بیٹا نبی ہوتا ہے اور نہ ہر پیر کا بیٹا پیر۔ اصل معیار اللہ تعالیٰ کی عطا، علم، تقویٰ، کردار اور خدمتِ دین ہے، نہ کہ صرف خاندانی نسبت۔
2026-06-08 05:29:18
10
taramzi.syed
Syed Ali :
Ali jjh he Haq ha
2026-06-08 09:54:14
0
khaliq2061
Boss 11122 :
Mashallah very nice
2026-06-08 17:54:26
0
amirshahzadansari5
Amir Shahzad Ansari :
صدیق اکبر صرف ابوبکر صدیق ہیں فاروق اعظم صرف حضرت عمر فاروق ہیں
2026-06-08 04:40:20
5
awaisnaseeruser2244
awaisnasser2244 :
haq jami ya jami sab🥰🥰🤲
2026-06-08 11:13:06
1
naughty1223
Nonpk123 :
جامی پیڑ ایرانی نے بہت بڑی توہین کردی ہے 😭😭
2026-06-08 19:32:13
1
chmani796
CHAUDHARY :
sahi bukhari 3699 Nabi na siddiq ka lakab hazrat abu ko diya
2026-06-09 11:08:56
0
iftikhar.hussain9044
Iftikhar Hussain shah :
haq jame ya jame
2026-06-08 07:21:49
2
shani_jutt01
حیدری :
حدیث سے ثابت ہیں مولا علی صدیق اکبر ہیں اور فاروق اعظم 🥰
2026-06-08 23:47:00
4
omerashrafrana30
ع ا :
اس شعر کے بعد جامی صاحب کی عزت میرے دل میں اور زیادہ ہو گئی ♥️
2026-06-08 09:12:53
4
To see more videos from user @musafir_e_haq_gillani, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About