اگر میں زندگی میں کبھی تمہیں کچھ دے سکا تو تمہیں اپنی آنکھوں سے تمہیں دیکھنے کی صلاحیت دوں گا تاکہ تم جان سکو میرے لیے کتنے خاص ہو تم
کیونکہ میری نگاہوں میں تم محض ایک چہرہ نہیں بلکہ وہ احساس ہو جو دل کی ہر دھڑکن کے ساتھ جڑا ہے۔
میں تمہیں وہ نظر دینا چاہتا ہوں جو خاموشی میں بھی محبت پڑھ لے جو تھکن میں بھی چاہت کو پہچان لے۔
تب تم دیکھو گے کہ میری دنیا کا مرکز تم ہو میری ہر دعا ہر خواب ہر خوشی تم سے شروع ہو کر تم پر ہی ختم ہوتی ہے۔
اگر کبھی تم نے خود کو کم تر سمجھا تو میری آنکھوں سے خود کو دیکھنا .... تمہیں اندازہ ہو جائے گا کہ تم میرے لیے کتنے انمول ہو
2026-06-08 22:32:59
1
toqeersatti125 :
MashAllah ❤️
2026-06-08 08:52:48
2
👑 Pola King 👑 :
Jani Lhr sa ho ap 🥰❣️
2026-06-08 14:06:45
1
To see more videos from user @itstaimoorshah3, please go to the Tikwm
homepage.