@golden_lines26: پیار، محبت، ناز، نخرے، ستانا، رُلانا، منانا... سب سر آنکھوں پر۔ یا اللہ! محبت میں آزمائشیں بھی قبول، ناراضگیاں بھی قبول، انتظار بھی قبول، مگر ایک دعا ہمیشہ قائم رہے... کہ دو دلوں کے درمیان کسی تیسرے کی جگہ نہ بنے۔ وفا کا رشتہ اتنا پاک رہے کہ نظر صرف ایک پر ٹھہرے، دل صرف ایک کے لیے دھڑکے، اور محبت صرف ایک ہی نام سے جڑی رہے۔ کیونکہ محبت کی سب سے بڑی خوبصورتی ایک دوسرے کا ہونا نہیں، بلکہ ایک دوسرے کا ہی رہنا ہے۔ 🤍✨🥀