@golden_lines26: میری ہر پسند ہمیشہ لاجواب ہوتی ہے، یقین نہ آئے تو خود کو ہی دیکھ لو۔ تم اتفاق نہیں، میری دعاؤں کا خوبصورت جواب ہو۔ لوگ میری پسند پر سوال اٹھاتے ہیں، اور میں مسکرا کر تمہارا نام لے لیتا ہوں۔ کیونکہ کچھ لوگوں کی خوبصورتی آنکھوں سے نہیں، قسمت سے دیکھی جاتی ہے۔ 🤍✨🌸