@pashto.bayanat28: يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ، إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ تلفظ: یا حیُّ یا قیّوم، ایاک نعبد و ایاک نستعین معنی: اے ہمیشہ زندہ رہنے والے، اے تمام کائنات کو قائم رکھنے والے! ہم صرف تیری عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔