اگر خدا ہے تو آخر اسے اپنی مخلوق کو ڈرانے کی کیا ضرورت پیش آ گئی؟ کیا وہ چاہتا ہے کہ انسان ہر وقت ڈرے سہمے رہیں اور خوشی ان سے ہمیشہ دور رہے- کیا اس سے خدا کی طاقت میں اضافہ ہو جاتا ہے- ایک طرف کہا جا رہا ہے کہ خدا انسان پر ستر ماؤں سے زیادہ رحیم ہے- کیا ایک ماں چاہتی ہے کہ اس کا بچہ ہر وقت ڈرا سہما رہے؟