بڑی بڑی سخت جگہوں سے پھول اگتے ہیں🥰
جہاں سے ہمارے حضور محمد صلی اللہ علیہ وسلم گزرے وہاں پتھر بھی درود پڑھتے ہیں❤️❤️
2026-06-08 15:39:39
30
Ali Raza :
حضرت محمد ﷺ❤️❤️اللھم صلی علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید الصلاۃ والسلام علیک یاسیدی یارسول اللّٰہ الصلاۃ والسلام علیک یاسیدی یاحبیب