@charsaddakeawaz11: ممتاز عالم شیخ الحدیث سابق ایم این اے حضرت مولانا سید گوہر شا ہ صاحب اور گلشن علی باچا آف بابڑہ کے مابین 32 سالہ پرانی دشمنی دوستی میں بدل گئی ۔وفات سے ایک روز پہلے گلشن علی باچا کی وصیت پر عمل درآمد۔ گلشن علی باچا کے فرزند سید امتیاز علی شاہ باچا۔سید عرفان علی شاہ باچا اور شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد سید گوہر شاہ کے بھتیجے پیر سید حلیم شاہ باچا ۔ کا راضی نامہ کے بعد میڈیا سے گفتگو۔۔۔جرگہ ممبران میں شیخ الحدیث مفتی عبداللہ شاہ صاحب۔رفاقت علی۔ ریٹائرڈ ڈی ایس پی عالمزیب خان۔نور اللہ خان۔شیر محمد ۔محبوب علی خان کے کوششوں سے دشمنی دوستی میں بدل گئی۔فریق اول میں سید امتیاز علی شاہ باچا۔سید عرفان علی شاہ باچا پسران گلشن علی شاہ باچا مرحوم ۔۔فریق دوم سید مقصود علی شاہ باچا۔سید محبوب علی شاہ باچا۔شامل تھے۔