@maazali.pti: آئی جی آزاد کشمیر لیاقت علی ملک ایک ہزار بندہ ماریں معاشرہ ٹھیک ہو جاۓ گا، ایک ہزار بندہ مارنے سے سولہ کروڑ پاکستانی ٹھیک ہو جائیں گے ان درندوں کی اس سوچ نے آج راولاکوٹ میں نہتے کشمیریوں کے خون کی ندیاں بہائیں #teamImrantiktok #releaseimrankhan #maaz_ali_pti