@dailydoseofmth: اس ویڈیو میں نے اپنے جن جذبات کا اظہار کیا ہے کہ "کاش! رسول اللہ ﷺ ہمارے درمیان تشریف فرما ہوتے تو میں آپ کے قدموں میں سر رکھ کر روتا"— اس کا ہرگز، بالکل بھی یہ مطلب نہیں ہے کہ (نعوذ باللہ) میں سجدے کی بات کر رہا ہوں۔ اس لیے برائے مہربانی بلا سوچے سمجھے شرک کے فتوے لگانا شروع مت کر دیجیے گا۔ یہ صرف اور صرف بے پناہ محبت، تڑپ اور ادب کا ایک والہانہ اظہار ہے۔ میرا مقصد یہ تھا کہ جیسے ایک عاشقِ رسول اپنے آقا کی بارگاہ میں بیٹھتا ہے— کہ آقا ﷺ کسی اونچی جگہ تشریف فرما ہوں اور میں انتہائی ادب کے ساتھ زمین پر آپ کے مبارک قدموں کے پاس بیٹھوں، آپ کے گھٹنوں کو تھام کر ان سے لپٹ کر روؤں اور اپنے دل کا حال سناؤں۔ دین کی بنیادی سمجھ رکھنے والا ہر انسان جانتا ہے کہ سجدہ صرف اور صرف اللہ رب العالمین کی ذات کے لیے خاص ہے۔ میری اس گفتگو کو صرف اور صرف محبت اور عقیدت کے چشمے سے دیکھیں، نہ کہ بلاوجہ کی نکتہ چینی اور بحث بازی کے لیے۔ اللہ پاک ہم سب کو نبی کریم ﷺ کا سچا ادب اور سچی محبت نصیب فرمائے۔ آمین۔ ❤️ @Dr_taha_cheema 🇵🇰 @Mughees Ahmad Khan ☝️ #IshqeRasool #Madina #AdabeRasool #DeeneIslam #Emotional
:بھائی میرا دل سخت ہوتا جارہا ہے مجھے نماز کی توفیق نی ہو رہی بھائی پلیز میرے لیے دعا کرو🖤😭
2026-06-08 16:26:04
14
Rizvi_Typist :
کون کہتا ہے بن دیکھے عشق نہیں ہوتا
ہر کوئی فدا ہے بن دیکھے دیدار کا عالم کیا ہو گا؟😳🥰
2026-06-08 11:44:11
123
WAلEEDツ :
یا رسول اللہﷺ دیکھیں نہ🥺💔
2026-06-08 19:01:40
16
Faisal G :
Aala Hazrat nay khud dil-o- jaan say Nabi pak SAW se ishq Kiya aor hum sabko aesa karna ka hukam diya 🥰🥰❤️
2026-06-08 17:14:35
5
خطا کا پتلا :
یارسول اللہ ﷺ تو ابھی بھی ہیں
وہ زندہ ہیں وللہ وہ زندہ ہیں 🥰🥰🥰
2026-06-08 13:32:40
39
𝐀𝐡𝐦ii_👑⚽🔥 :
: کیا آپ نے آج درودِ شریف پڑھا ہے؟
اگر ابھی تک نہیں پڑھا تو ضرور پڑھ لیجیے، کیونکہ درودِ پاک پڑھنا ایک بڑی فضیلت اور باعثِ برکت عمل ہے۔ اللہ تعالیٰ درود پڑھنے والوں پر اپنی رحمتیں نازل فرماتا ہے۔ اللہ ہمیں کثرت سے درودِ شریف پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
2026-06-08 12:20:04
19
SYED ZADA 💪🏻 :
💕یارسول الله ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپ ﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺ کے اصحاب پہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام💕
2026-06-08 10:35:47
24
Falik RaJpOoT 🔥 :
❤ صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم ❤
2026-06-08 13:51:21
12
Habib sial 921 :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 🥰
2026-06-08 14:38:57
13
Rehan Ali 🍂 :
❣️صَلّی ﷲُعَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلّمْ❣️
2026-06-08 14:15:59
34
Dilshad malik :
ادرکنی یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ادرکنی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ