@innocentbaby509: کبھی کبھی اللہ اُن چیزوں سے آزماتا ہے جنہیں ہم اپنے لیے سب کچھ سمجھ بیٹھتے ہیں۔ تاکہ ہمیں یاد رہے کہ اصل سہارا مخلوق نہیں، خالق ہے۔ 🤍🥀 جب دل ٹوٹتا ہے تو انسان بہت کچھ سیکھتا ہے۔ وہ جان لیتا ہے کہ سکون لوگوں کے ساتھ نہیں، اللہ کے ساتھ جڑنے میں ہے۔ 🌙✨ ہر کھوئی ہوئی چیز نقصان نہیں ہوتی، بعض اوقات وہ ہمیں اللہ کے زیادہ قریب کرنے کا ذریعہ بن جاتی ہے۔ ❤️ #foryoupage❤️❤️ #fyp #islamic_video #growmyaccount✅ #unfreezemyaccount
Insan ko sab se zyada takleef tabhi milti hai jab wo kisi aisi cheez ya insaan se dil laga baithta hai jo fani hai. Jab dil toot ta hai tabhi samajh aata hai ke asli thikana aur sukoon sirf Allah ki zaat hai. Ya AllahJo cheezein hum se chheen li gayeen ya jin aazmaishon se hum guzar rahe hain, un par hamein sabr-e-jameel ata farma aur un ke badle hamari zindagi mein behtareen sukoon aur khushiyan bhar de. Beshak Tu hi dilon ka haal janne wala aur sukoon dene wala hai. Ameen ya Rabbul Alameen.🫠🤍
2026-06-08 07:47:45
10
♡ روح القلب♡ 💌🫀 :
اللّٰہ قران میں فرماتا ہے کہ ہم تمہیں ضرور ازمائیں گے مال، بھوک ،پیاس سے اور آزمائش بھی انہی چیز پر اتی ہے جو ہمیں سب سے زیادہ اہم ہوتی ہے اللہ ازماتا ہے اپنے بندے کو کہ میرا بندہ کتنا صبر کرتا ہے یہ ازمائشیں بڑی پیاری ہوتی ہے جو ہمیں اللّٰہ کے قریب لے جاتی ہیں بات ساری یہ ہے کہ جب انسان کسی شے کو اللہ تعالیٰ کی ذات یا اس کی محبت سے بڑھ کر اہمیت دیتا ہے تو اللہ تعالیٰ اکثر اسی شے کے ذریعے انسان کی آزمائش لیتا ہےاس آزمائش کا مقصد انسان کو یہ یاد دلانا ہوتا ہے کہ حقیقی سکون اور محبت صرف اللّٰہ کی ذات میں ہے، اور کوئی بھی فانی شے اللّٰہ کا نعم البدل نہیں ہو سکتی۔🌷💯
2026-06-08 08:07:34
14
گمنام حسینہ🥀 :
how to round corner in inshot?
2026-06-09 07:00:48
2
💗..𝓜𝓲𝓻𝓱𝓪 𝓜𝓲𝓻𝔃𝓪..💗 :
ﷲ کی محبت کے سوا ہر محبت کو زوال ہے .... 💗✨🌷
2026-06-09 16:03:08
5
@Heavenly-esthetic :
han yeh tou mene bhi Zindagi se seekha hai 🥺
2026-06-09 17:19:46
3
𝄟⃝ɪηтяσνєят᭄ :
💯💯💯
2026-06-08 06:01:55
4
Quran 🌸قرآن 🎧 :
bilkul 🍁 Lala g bs Dua krty rhna chahiye k yeh bt hum wkt say phly e smj jye.
2026-06-08 06:16:06
5
user5432111166 :
have experienced this❤️🩹
2026-06-09 02:56:42
2
EzzaAineeySaeedAhmed :
meri azmaish bht lambi or mushkil hugi hi allah g meri azmaish khtm kre or meei sun ly ab
2026-06-12 22:19:04
1
تلاشِ حق 🍂 :
زخم ہی وہ راستہ ہے جہاں سے نور اندر داخل ہوتا ہے🌸🤍