@aliik735: تم وہ واحد شخص تھے جس کے لئے میں نے اپنی انا قربان کر دی جس کے پیروں میں میں نے اپنی خود داری رول دی جسکے سامنے میں کمزور پڑا جس سے میں نے محبت کی بھیک مانگی پر تم نے مجھے سبق دیا کہ کوئی کتنا بھی عزیز ہو کوئی کتنا بھی قیمتی ہو اسکے سامنے اپنی خود داری مت ہارنا اپنی انا مقدم رکھنا رشتہ بھی نبھانا تو حد میں محبت بھی کرنا تو توازن میں تم نے مجھے سمجھا دیا کہ بےقدرے لوگوں کے سامنے کبھی بھیک نہیں مانگنا۔ زندگی میں صرف تمہارے آگے گرا جھکا مانگا زلیل ہوا اور تم نے مجھے اس سب کے بعد بس یہ سکھایا کے عورت کسی ایک کی ہو ہی نہیں سکتی عورت نے ہمیشہ اپنے شوق کے لیے مرد ہی بدلا ہے تم نے میری انکھوں سے وہ چادر ہٹائی جس سے میں بے خبر تھا، مجھے خود پہ بہت ناز تھا کہ تم میرے لیے سب کچھ چھوڑ دو گی🖤 لیکن تم نے ثابت کر دیا عورت نے ہمیشہ اپنے شوق کے لیے مرد ہی بدلا ہے 😭💔 #UrduPoetry #Foryou #SadPoetry #foryoupagе #FYP

علی کی باتیں💔
علی کی باتیں💔
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 08 June 2026 06:02:33 GMT
9746
589
11
83

Music

Download

Comments

pyaribeti29
piyaribetti :
Muhabat sy Bari aziyat dunia mn Nahi
2026-06-14 17:28:33
0
raosohail78
Rao Sohail :
Bhai 💯 Right yar ya sab kuch hi hota h jab Kise ko dill sa Pyar karo to ya azyat kbhi Kam nhii hote zindge m insan khtam ho jata h
2026-06-09 06:10:56
0
mumtazelahi33
Dr Mumtaz Elahi :
💯💯💯
2026-06-08 08:27:06
1
mumtazelahi33
Dr Mumtaz Elahi :
🥰🥰🥰
2026-06-08 08:27:07
1
ch.shuban10000
⚜️SUBحAN💸 :
❤️❤️❤️
2026-06-10 12:01:20
0
saqib0123
Saqib Naseer :
💯💯💯
2026-06-09 17:46:00
0
m.shahbaz6919
M Shahbaz :
💞💞💞
2026-06-09 04:30:41
0
huzaifarizwan96
Huzaifa Rizwan :
🥰🥰🥰
2026-06-08 16:31:54
0
bas__chup__
🥹🥲KHAMUSHI🤐💔 :
🥺🥺🥺
2026-06-08 13:04:51
1
To see more videos from user @aliik735, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About