@babarsaleemswati: عظیم لیڈر کی عظیم قوم نے بہادری کی ایک اور مثال قائم کر دی۔ شکریہ گلگت بلتستان کے دلیر اور محبِ وطن پاکستانیوں! آپ نے ثابت کر دیا کہ ظلم، جبر اور فسطائیت کے باوجود عوامی طاقت اور شعور کو شکست نہیں دی جا سکتی! #جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان #قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان