@behrefanah: وہ شخص... جو کبھی میری دھڑکنوں میں بستا تھا ... آج بھی میرے دل کے کسی کونے میں زندہ ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ وہ اب کسی اور کے نکاح میں ہے۔ .... كتنا عجیب ہوتا ہے نا دل کسی ایک کا ہو اور قسمت کسی اور کے نام لکھی جائے۔ میں نے اسے اپنے خوابوں میں بسایا، اپنی دعاؤں میں مانگا مگر نصیب نے اسے کسی اور کی زندگی کا حصہ بنا دیا۔ .... وہ آج بھی یاد آتا ہے مگر اب اس یاد میں چاہت سے زیادہ خاموشی ہے .... کیونکہ میں جانتا ہوں وہ میرا ہو کر بھی کبھی میرا نہ تھا۔ میں چاہوں بھی تو اسے واپس نہیں مانگ سکتا کیونکہ محبت سکھاتی ہے چھیننا نہیں ۔۔۔ چھوڑ دینا۔ اس کی خوشی اب کسی اور کے ساتھ جڑی ہے اور میرا درد... بس میرے ساتھ۔ کبھی کبھی دل سوال کرتا ہے اگر وہ میرا تھا، تو گیا کیوں ؟" .... اور اگر میرا نہیں تھا تو پھر اتنا اپنا کیوں لگتا تھا؟ .... شاید یہی محبت کی سب سے بڑی آزمائش ہے کہ جسے دل میں بسا لو اسے حقیقت میں کھو دینا پڑتا ہے۔ ... اب وہ کسی اور کی زندگی کا سکون ہے اور میں؟ ۔۔۔ میں بس ایک ادھوری کہانی جو آج بھی اسے مکمل سمجھ کر جیتا ہے۔ بھرفنا 🤍✨☁️💯 #fypviralシ #trending #onemillionaudition #bherefanacaption #بھرفنا
صاحب عقل ہو تو اک مشورہ دوں ؟
احتیاط سے عشق کرو یا عشق سے احتیاط"🥀
2026-06-10 12:32:18
2
᭄BLACK࿐ROSE :
Friend banega koi loyal ho🥺
2026-06-20 05:20:38
0
Atif Maseed :
plzz caption send karo
2026-06-18 13:10:32
1
🥀عشق 🔥 :
Same 2u💔🥀
2026-06-08 16:04:37
2
♥️رزاق ابڑو♥️ :
ha Jani haqeekat aa 🥰🥰🥰
2026-06-09 08:07:20
1
بے وفاؤں کی دنیا ہے...Altaf :
same2u
2026-06-12 04:48:06
2
𝓑𝓻𝓸𝔀𝓷𝔂🇵🇰 :
ye aziyat b bardi aziyat nikli
2026-06-10 07:48:23
1
+44🇬🇧 :
پوچھتا تو بتاتا کہ کس حال میں ہوں،
اب تو بس خاموشی ہی میرا تعارف ہے
2026-06-17 09:14:21
2
Oye_Hamza👨⚕️ :
Same
2026-06-15 23:15:15
1
🦋✨M.ꕶă𝖖ị𝘣✨🦋 :
caption 🫴❤️🩹
2026-06-11 07:32:32
0
🇦 🇵 🇵 🇱 🇪 🇦 🇰 :
oo no 😳
2026-06-08 14:15:32
0
Atif Maseed :
plzzz Bhai caption plzzz 😭😭🥺🥺🙏
2026-06-18 13:08:06
1
بے وفاؤں کی دنیا ہے...Altaf :
😫🫂🥀🫀:🩷🩷محبت کے بازار میں حسن کی ضرورت نہیں ہوتی 🩷🩷جس پی دل ا جاے وہ سب سے حسین لگتا ہے 🩷🩷
2026-06-12 04:48:48
2
𝕳𝖆ف𝖎ظ 𝕵𝖆م𝖊𝖊ل7J :
میرے چہرے کی رنگت چلی گئی اور تم کہتے ہو کہ سب ٹھیک ہے۔۔۔
تمہارے بعد آئینہ بھی مجھے پہچاننے سے انکار کرتا ہے۔۔۔
ہنستا تو ہوں مگر اندر سے ہر روز تھوڑا تھوڑا مر جاتا ہوں۔۔۔ تم نے ایک بار بھی پلٹ کر نہ دیکھا اور ہم پوری زندگی تمہیں دیکھتے رہے۔۔۔
دل اس حد تک ٹوٹ چکا ہے کہ اب درد بھی خاموش رہنے لگا ہے۔۔۔
رات بھر جاگنے والی آنکھیں اب صرف تمہاری یادوں میں بھیگتی ہیں۔۔۔
تمہارے بغیر اب نہ دل لگتا ہے نہ یہ دنیا اچھی لگتی ہے۔۔۔
جن لوگوں کے لیے ہم سب کچھ ہوتے ہیں وہی ایک دن سب سے زیادہ زلاتے ہیں۔۔۔
میں اب پہلے جیسا نہیں رہا، تم نے اندر سے ختم کر دیا مجھے۔۔۔ تمہیں کھونے کے بعد ایسا لگا جیسے خود کو ہی دفن کر دیا ہو۔۔۔
کاش تم ایک بار میرا حال محسوس کر سکتے، شاید پھر کبھی چھوڑ کر نہ جاتے۔۔۔
اب تو پس خاموشی ہے، درد ہے، اور تمہاری نہ ختم ہونے والی یادیں
بھرفنا
🤍
2026-06-19 14:19:25
1
Alisha Quee :
💔💔💔
2026-06-11 10:17:26
2
بٹ 🕷️ :
❤️❤️❤️
2026-06-08 08:58:02
1
❤️ :
🥺🥺🥺
2026-06-08 06:45:47
2
Angel of grief ❤️🩹 :
😭😭😭❤️🩹
2026-06-10 17:29:07
1
Queen 👑 :
💞💞💞
2026-06-09 09:02:48
1
Atif Maseed :
🥺🥺🥺🥺💔💔
2026-06-18 13:09:59
1
ساقي 💖💞جانان :
🥰🥰🥰
2026-06-17 07:39:37
1
Ramzi :
😭😭😭
2026-06-08 09:30:31
1
Mousion abro :
🥰🥰🥰
2026-06-08 11:06:10
1
To see more videos from user @behrefanah, please go to the Tikwm
homepage.