@malak_musa_04: إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون مٹہ سوات میں معروف ٹرانسپورٹر اور گوجر قوم کے رہنما افضل گوجر اور انکے ساتھیوں پر نامعلوم افراد کا حملہ حملے میں افضل گوجر کے فرزند بہرام خان اور بھتیجا نثار خان اور ایک گن مین شہید ھوگئے ہیں جبکہ افضل گوجر زخمی ہوگئے اللہ تعالٰی مرحومین کے درجات بلند فرمائے اور افضل گوجر کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین@🦅 MALIK BAHRAM 24 🦅 @AFZAL KHAN GUJJAR