@safdarbalochedit: قیامت کی ایک بڑی نشانی پوری ہونے جا رہی ہے دریائے فرات آہستہ آہستہ خشک ہو رہا ہے : نبی پاک صلی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قیامت تب تک نہیں آئے گا جب تک دریائے فرات سے سونا نہیں نکلے گا اور تم میں سے کوئی شخص وہاں سے کوئی چیز نہ لے تو آپ اسکرین پر دیکھ سکتے ہیں کہ دریائے فرات آہستہ آہستہ خشک ہو رہا ہے اللّٰہ تعالیٰ ہمیں ایمان پر موت عطا فرمائے آمین اور مرتے وقت ہمیں کلمہ طیبہ پڑھنا نصیب فرمائے آمین 🤲🏼