@aqsauser0900: میں اپ کو کیسی لگتی ہوں کیا اپ مجھے فالو کرتے ہیں۔۔؟؟؟

Aqsa ♥️
Aqsa ♥️
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 08 June 2026 06:33:06 GMT
393
78
10
1

Music

Download

Comments

umair___brand___45
umair__45 :
gokyes
2026-06-16 03:24:29
0
user386024933
Hassan Ali :
😳😳😳
2026-06-14 09:51:34
0
ghulam.qadir8341
Ghulam Qadir :
🥰🥰🥰
2026-06-12 06:29:49
0
ali.dino.dangraj
Ali Dino Dangraj :
🥰🥰🥰
2026-06-12 00:38:54
0
hassan.45802
Hassan 4580 :
🖤🖤🖤
2026-06-11 08:30:29
0
abdul.qadir.qambir
Qadir Bux qambirani :
🥰🥰🥰
2026-06-09 03:18:13
0
asma.sh3
Asma Sh :
🥰🥰🥰
2026-06-08 06:44:20
0
user9975255180435
Ramzan Ali :
🥰🥰🥰
2026-06-08 06:36:50
0
ranakamran736
Rana Kamran :
💔💔💔
2026-06-17 17:34:07
1
To see more videos from user @aqsauser0900, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اگر تمہاری نگاہیں ایک بار میرے دل کی گہرائیوں میں اتر کر اپنا وہ روپ دیکھ لیں جو میں نے صرف تمہارے لیے تراشا ہے، تو تم حیران رہ جاؤ۔ وہاں ایک ایسا جہاں آباد ہے جس کی روشنی صرف تمہارے وجود سے ہے۔ اس دل کی ہر دھڑکن، ہر گوشے میں تمہارا وہ احترام اور محبّت درج ہے جو وقت کے ساتھ کبھی کم نہیں ہو سکتی۔ تمہاری قدروقیمت میرے احساسات میں اتنی خالص اور سچی ہے کہ اگر تم اس کا اندازہ لگا سکو، تو تمہیں خود سے بھی پیار ہو جائے۔ تمہیں لگے گا کہ کسی اور کی سمت نظر اٹھانا، یا کسی اور خیال کو اپنے پاس پھٹکنے بھی دینا، اس بے پناہ اور پاکیزہ محبّت کی توہین ہے۔ میرے دل میں تمہارا ہونا کوئی اتفاق نہیں، ایک ایسا فیصلہ ہے جسے میں نے اپنی تمام تر چاہت کے ساتھ قبول کیا ہے۔ اور یہی چاہت ہر موڑ پر، ہر نظر کے سامنے، صرف اور صرف تمہارا انتظار کرتی ہے۔ مقامِ خاص دیکھ لو جو اس دل میں اپنا، تو تم غیر تو کیا، خود سے بھی شکوہ نہ کرو! #foryourpage #treanding #ادھوری_محبت #fypシ゚viral🖤tiktok #followers😘thanku🙏🙏❤️❤️❤️

About