@aesthetic.vibe3214: #tiktok #reels #poetry #tiktokpakistan

Aesthetic vibe
Aesthetic vibe
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 08 June 2026 06:41:32 GMT
551571
45876
542
3526

Music

Download

Comments

ali.hassan199
@Li H@$$@N :
تم سے ملنے کو جو میں پڑھا کرتے تھا اب وہ آیتیں یاد ہو گئ ہے تم بھول گئ ہو
2026-06-08 19:26:17
194
account.not.found16468
shehzadi zehra ♥️✨ :
Allah mujhy sabar dy 🥹
2026-06-09 10:18:29
37
thebrokensoul27
Dash Insaan 🙂 :
Heart touching
2026-06-09 10:08:34
6
ranashami8011
Rana Shami :
😳😲 wow
2026-06-09 09:53:18
5
sagar60218
Broken ᎡᎪᎫᎪ👀💔 :
Mary liya dua krna m bhol jaoun usy please🙏 🥺
2026-06-09 11:43:20
6
najabatsardar730
👑SaRDaR Sab👑 :
kmalll
2026-06-09 04:32:09
5
9a.alove
راجہ کی رانی🚩 :
:ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتی ہوں، اللہ تعالیٰ اسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام اُس کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح اُسی سے ہو جائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🥺🤲
2026-07-11 16:53:46
57
itsmisho007
its misho007 :
Hyeeeee💝 Alhamdulillah apni muhbbat jb mehram ky rop m milti hy to zindagi ksi jnnat sy km nhi hoti.... Allah pak sab ki muhbbat un ky naseeb m lekh dy ameen💞
2026-06-08 16:00:01
39
iqra_jutt031
DeCentt_JUtti💕 :
Deeply lines🥹❤️
2026-06-09 17:01:46
6
afziaqueen
afziaqueen :
@afziaqueen:@🆎🥀🖤🥹....🤲🏻 :کہتے ہیں جب آپکی دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہی ہوں.. دعا کریں اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر جلد کُن فرما دیں. اور آپ لوگوں کی دعائیں قبول فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
2026-06-10 12:27:55
14
rabia.dilawar2
من رقصم ۔۔۔🫠 :
hyeee
2026-06-09 11:18:44
5
habibaaftab0
........ :
me to my feature
2026-06-09 14:51:47
6
user7069280034537
Naeem Malik :
hyaeee nice🤗🤗
2026-06-09 15:01:44
5
_fayzee__
_fayzee__ :
haye
2026-06-09 15:50:36
5
rabibaig330
It's Baig.💛 :
@afziaqueen:@afziaqueen:@🆎🥀🖤🥹....🤲🏻 :کہتے ہیں جب آپکی دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہی ہوں.. دعا کریں اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر جلد کُن فرما دیں. اور آپ لوگوں کی دعائیں قبول فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
2026-06-11 09:43:17
6
alimurtaza502
علی مرتضیٰ🚩 :
YrRr 🙌🏻🖤🍁
2026-06-09 08:25:52
6
saimali2386
Mudassir Ali :
مَا شَاءَاللّهُلَا قُوّةَإِلّا بِاللّهِ❤️
2026-06-09 09:49:00
5
quratulaingulzar1
Anna :
knsa sound h ye?
2026-06-09 19:47:45
5
mazharw
𓆩ɴᴀ᪳ᴅᴀ᪳ɴ ᴘᴀ᪳ʀɪɪɴᴅᴀ᪳𓆪 :
what a line
2026-06-09 03:46:18
5
peerajmalofficia
Mahammad Sajaad :
hyeeeee ya Allah bhol Jana ansan kr de mere Liye
2026-06-09 15:56:11
8
tomandtabby
♡-♡ :
A strangers Dua can be powerful. Please Say ameen. Please make dua that Allah softens his heart toward me, keeps me in his heart, mind and duas, and allow him to see me with love, clarity, and affection. May Allah make him good for me and make me good for him, guide him toward me, and reunite us in a halal way, allowing us to fix what is between us and making him my naseeb. May He protect our hearts, guide us to what is right and pure, and bless our union with love, barakah, and guidance. May Allah guide his heart, thoughts, and emotions toward me, grant him hidayah, and allow him to choose me with certainty. Ameen. JazakAllah khair
2026-06-09 18:10:30
8
saqib.ghallu7
ثاقب H گھلُو :
ماشاء اللّٰہ ❤️اللّٰہ پاک سلامت رکھے آمین 😍
2026-06-09 10:06:45
5
kojeee31
janat k patty :
@ٹوٹا ہوا ہوں❤‍🩹:مجھے وہ دنیا ہی نہیں دیکھنی ... جس میں میرے ساتھ تم نہ ہو کیونکہ تمہارے بغیر یہ دنیا صرف ایک سنسان جگہ لگتی ہے، جہاں نہ کوئی رنگ ہوتا ہے نہ کوئی خوشبو نہ کوئی سکون تم ہو تو سب کچھ ہے ہر خوشی مکمل بر لمحہ خوبصورت ہر سانس میں زندگی کا احساس اور اگر تم نہ ہو تو سب کچھ ہوتے ہوئے بھی کچھ بھی نہیں رہتا۔ میری خواہشات میری دعائیں میری ہر امید تم سے جڑی ہوئی ہے۔ میں نے کبھی کسی کو اس طرح نہیں چاہا جیسے تمہیں چاہا ہے، اور شاید کبھی چاہ بھی نہ سکوں۔ تم میرے لیے صرف ایک شخص نہیں بلکہ میری دنیا ہو میرا سکون ہو میری وہ عادت ہو جس کے بغیر جینا مشکل لگتا ہے۔ اگر کبھی قسمت ہمیں آزمانے لگے فاصلے بڑھنے لگیں یا حالات بدل جائیں تب بھی میرا دل یہی کہے گا کہ مجھے وہ دنیا ہی .... نہیں دیکھنی جس میں تم میرے ساتھ نہ ہو کیونکہ میری اصل دنیا تو تم ہو ٹوٹا ہوا ہوں❤️‍🩹
2026-06-09 05:37:35
10
To see more videos from user @aesthetic.vibe3214, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About