جب تک خاموش تھے شہ رگ تھے
جب حقوق کی بات ہوئی تو دہشت گرد کہلائے
2026-06-08 09:54:31
34
shaziagull :
تم لوگ چھینک آنے سے پہلے وڈیو اپلوڈ کر دیتے ہو اب کہاں ہیں وہ وڈیوز 😳😳
2026-06-08 10:51:43
8
▄︻̷̿┻̿𝐅𝐨𝐣𝐢═━一 :
fake news
2026-06-08 14:04:54
3
Malik Afzaal khan :
2026-06-08 12:04:37
3
Sardar Zeeshan 🍁 :
fake news h 9 June KO sab nklain apny haq k lea
2026-06-08 16:18:16
1
Ride with Aadii :
joot
2026-06-08 10:50:22
5
ᴹᵃʲⁱᵈ ᴬʷᵃⁿ ⁹⁹🇵🇰 :
کل عدم تنظیم کے پل پل کی ویڈیو تصویر فیس بک پہ ا رہی ہیں لیکن یہ جو 500 بندہ مارا گیا ہے اس کی کوئی تصویر کوئی ویڈیو نہیں ارہی جھوٹ کی بھی حد ہوتی ہے خدا کک خوف کرو اتنا جھوٹ نہ پھیلائیں
2026-06-08 14:24:03
1
letsexplore93 :
@Sajid:اب وقت آ گیا ہے کہ کشمیر کو مکمل طور پر پاکستان کے اندر ضم کر دیا جائے۔
کشمیر کے الگ جھنڈے، الگ صدر، الگ وزیراعظم اور الگ اسمبلی کی آخر کیا ضرورت ہے؟ کشمیر پاکستان کا حصہ ہے، لہٰذا اسے بھی پاکستان کے دیگر صوبوں کی طرح ایک واضح، مکمل اور غیر مبہم آئینی حیثیت ملنی چاہیے۔ یا پھر اسے وفاقی انتظام کے تحت لایا جائے تاکہ پورے نظام میں یکسانیت، استحکام اور وضاحت پیدا ہو۔
دنیا کی سیاست ہمیشہ طاقت، قومی مفاد اور واضح پالیسیوں کے گرد گھومتی رہی ہے۔ پاکستان کو بھی کشمیر کے معاملے میں ابہام کے بجائے اعتماد، استحکام اور مستقل مزاجی کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ قومی مؤقف صرف بیانات سے نہیں بلکہ عملی اقدامات اور واضح پالیسیوں سے مضبوط ہوتا ہے۔
کشمیر پاکستان ہے، اور پاکستان کو کشمیر کے حوالے سے اپنی پالیسی میں مزید وضاحت، یکسوئی اور فیصلہ کن انداز اپنانے کی ضرورت ہے۔
جو بھی فرد قانون شکنی، دہشت گردی، تخریب کاری یا ریاست کے خلاف مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہو، اس کے خلاف قانون کے مطابق سخت، بلاامتیاز اور مؤثر کارروائی ہونی چاہیے۔ ریاست کی رٹ، قومی سلامتی اور عوام کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔
2026-06-08 17:05:36
0
Sardar Zaryab Khan :
Video kdr ha agr itna shaheed hua hn me ,vo lagyan ta k pakistan expose ho
2026-06-08 10:47:27
1
SÀÑÎÎÎ❤️❤️ :
jhoti khabrain na philaoo
2026-06-08 11:32:21
1
shery :
astaghfirollah
Allah sb ko apni hifazat me rakhey
ameeen
2026-06-08 08:42:50
4
Ata Ur Rehman Rehman :
جب تک خاموش تھے شہ رگ تھے
جب حقوق کی بات ہوئی تو دہشت گرد کہلائے
2026-06-08 10:40:11
2
Amesh Jarral :
جب تک خاموش تھے شہ رگ تھے
جب حقوق کی بات ہوئی تو دہشت گرد کہلائے
2026-06-08 10:54:46
2
SA love 💕 wishper :
2026-06-08 10:54:00
1
Prince❤️❤️❤️ :
good 👍 work Pakistan forces zindabad
2026-06-08 11:20:31
1
MoͥHSͣiͫN NAQVi :
Fake news
2026-06-08 12:44:54
1
ماسیر بحرین میں 🇧🇭 :
bhai delet kro yar joth ha ya
2026-06-08 12:28:52
1
abn.captain🇵🇰 :
fake news
2026-06-08 13:02:18
1
✌️سردار بلال 🇦🇪🫴 :
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
2026-06-08 11:25:45
1
ALI AKBAR Al SINDHI SAHITO 97 :
Afsoos 💔😭
2026-06-08 12:14:03
1
kashmiri LaaL🤪 :
یا اللہ کشمیر کی حفاظت فرما
2026-06-08 10:40:55
2
Anjum khan :
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😭
2026-06-08 10:50:04
1
Mr. Abbasi :
🥷⚖️🚨 یا اللہ کشمیر پر اپنا رحم و کرم فرما وہاں امن سکون اور سلامتی عطا فرما۔ مظلوموں کی مدد فرما شہداء کے درجات بلند فرما زخمیوں کو شفا عطا فرما اور ہر پریشان حال کے لیے آسانیاں پیدا فرما.خواب آنکھوں میں سلامت رہیں تعبیر کی خیر ہو
میرے مولا میرے مالک میرے کشمیر کی خیر ہو🤲🏾🤲🏾
2026-06-08 11:46:54
1
✌️MŘ✌️عمیس☠️✌️ :
sab sach hay allah hfazt kry
2026-06-08 12:11:08
1
KASHMIRI MALIK OFFICIAL :
Muja b Raat ko khabbar Mili the helicopter or trucks may laashain ghyb kar rhy thy,,
2026-06-08 11:44:53
1
To see more videos from user @kashmiri17710, please go to the Tikwm
homepage.