اس ویڈیو کا مقصد ہرگز بے فکر ہو جانا نہیں ہے بلکہ زندگی کے ہر لمحے آخرت کی تیاری اور اللّٰہ کی مخلوق کی خدمت ہے حقوق العباد پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے
2026-06-10 06:04:06
7
geehri batein 💫 :
میں صدقے جاؤں میرے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وصلعم کے خاتم النبین
2026-06-10 02:54:08
7
ashfaq :
2026-06-09 12:33:52
10
user4840594788785 :
اے اللّٰہ پاک حساب کتاب کے دن مجھے اور سب مسلمانوں کو معاف فرما نا اپنا رحم فرما نا بے شک وہ رحم کرنے والا ہے رحیم ہے
2026-06-09 20:55:59
6
imanAli :
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کمال کی ویڈیو ہے 🥰
2026-06-10 14:09:04
5
Ateeq Rahman Mughal :
سب سے پہلے الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا حبیب اللہ الصلوۃ والسلام علیک یا رحمت اللعالمین بے شک میرے بھائی میرے دوست ایسا ہی سنا ہے اللہ بہت بڑا ہے اللہ جسے چاہے اسے کر سکتا ہے اللہ کریم کے اختیار میں ہے اللہ جسے چاہے ان ساری برائیوں سے دنیا کی برائیوں سے بچائے اور جو بھی اپ نے بتایا دکھایا اللہ تعالی ہم سب پر اپنا رحم و کرم عطا فرمائے امت مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر اپنا رحم و کرم عطا فرمائے ہمارے ماں باپ کی مغفرت فرما ئے جو بھی اپ نے باتیں یہ بتائی اس سے اللہ تعالی بچانے کو ائے تو بچا سکتا ہے اخرت میں بھی پل صرات میں بھی ہر پریشانی سے اخرت میں بھی دنیا میں بھی اللہ بہت بڑا ہے ہمیں اللہ پر یقین ہے کہ ہمارا اللہ ہمیں نہ ہی دنیا میں چھوڑے گا نہیں اخرت میں ہم جہاں پر بھی اللہ کو پکاریں گے اللہ ہماری سنتا ہے اور سنتا ہے اور بے شک اور بے شک اور سبحان اللہ اور سبحان اللہ ماشاءاللہ تبارک اللہ اللہ تعالی ہمیں مرنے سے پہلے موت کی تیاری حشر کی تیاری قبر کی تیاری قبر میں اندھیرا ہوگا وہاں پر تنہائی ہوگی وہاں پر بے چینی ہوگی اللہ تعالی سب پریشانیوں سے قبر کی دنیا کے امتحان سے اللہ تعالی پاس کرے امین ثم امین دعاؤں کی اپیل
2026-06-10 05:46:53
5
Mahamad Sahid :
beshak
2026-06-10 01:04:32
1
naguru babu243 :
ya Allah save ouer
2026-06-10 06:12:44
3
hussain :
Allah ❤️🔥☝🏻
2026-06-09 22:03:59
2
Scorp kolatt :
Yar allah
2026-06-10 04:17:08
3
Singer and Actor=Pakistan :
be shak
2026-06-10 03:50:05
2
To see more videos from user @dastan.e.ummat, please go to the Tikwm
homepage.