اللہ پاک اس بچے کو سلامت رکھے اور اس کی اواز میں خلوص نیت کے ساتھ اللہ کی رضا کے ساتھ مزید برکتیں عطا فرمائے اور ان کے استاد کی اللہ پاک ہر لمحے خیر فرمائے ان کو سکون عطا فرمائے ان کے والدین کی خیر فرمائے گھر والوں کی خیر فرمائے اور اس بچے کو اللہ پاک نعت خوانی دعوت اسلامی مدنی چینل بنائے اور ان کے گھر والوں کی اللہ پاک خیر فرمائے اور ان کے والدین کو اللہ پاک با ادب مدینہ پاک کی حرم شریف کی حاضری کا با ادب شرف نصیب فرمائے ہر سال ماشاءاللہ
2026-06-09 05:05:47
118
Muhammad Meharban Raza Attari :
ماشاءاللہ کمال کی آواز ہے بچہ کی اللہ کریم نظر بد سے محفوظ فرمائے آمین یارب العالمین 🫀
2026-06-08 13:04:15
60
Ahad Sabri🫀✨ :
Bhutt khoob Subhanallah Mashllah Kia Baat ha Mashllah Allah bhut ezzat da Hazoor ka Sadqy ♥️♥️🫰🫰🥰🥰
2026-06-09 06:00:59
4
ᴀʀꜱʟᴀɴ ᴡᴀᴊɪᴅ :
میرا مالک اس بچے کی زندگی کرے ❣️
2026-06-09 05:43:32
52
Khadija Noor :
Dil p lagi ha awaz apki ansu nikal aye mere😭😭😭😭😭😭
2026-06-09 09:59:22
42
Fahad Nazeer :
صلى الله عليه ؤاعليه وسلم
2026-06-09 01:15:05
80
Ali Haider :
2026-06-09 05:34:06
38
Awais :
جو کمنٹ پڑھ رہا ہے ان سب سے ریکویسٹ ہے ہمارے پیارے آقاﷺ دو جہاں پے درود بھیجتے جاہیں جزاک اللہ
2026-06-09 07:20:44
21
Bee_London🇬🇧 :
Miss youu dady jaan wo parha krty thy🥺🥺Allahh apko krwat krwat jannat den ameen sumaAmeen
2026-06-09 11:10:42
13
salman :
صلی اللّٰہ علیہ و آلہ و اصحابہ وبارک وسلم
2026-06-09 02:03:38
34
حسن رضا :
جو بھائی میرا کمنٹ دیکھ رہا ہے اس سے درخواست ہے کہ حضّور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں ایک بار درود پاک کا نظرانہ پیش کرے۔
2026-06-08 09:56:37
67
user94052330434 :
2026-06-09 18:16:44
9
Yasir Rehman Mughal :
MashaAllah bhoot khub
2026-06-09 04:50:22
2
M Ahmad RAJPOOT🔥❤️🔥🔥 :
mashallah bhai
2026-06-09 00:54:28
3
Waqas :
hhhhhyyyyy
2026-06-09 15:38:59
1
Khadija Noor :
Mashallah beta
2026-06-09 09:58:10
2
Saith Binyamin Rizvi 0046 :
SubhanAllah
2026-06-09 13:15:57
6
Areem Fatima💕🥰 :
mashallah boht pyari awaz h Allah pak kmyab kry Ameen
2026-06-09 06:46:39
14
💞Forever Hearts 🤍 :
🤍:اللّٰہ پاک حضور پاک صلی اللّٰہ علیہ و آلہ و سلم
اور حضور پاک کا گھرانہ ،حضور پاک کے والدین ،اہل بیت ،پنجتن پاک ،ازواج مطہرات پاک،اصحاب ،تابعین تبع تابعین ♥️سب آپ سے راضی ہوں اور آپ کو اللّٰہ با ادب غلامی عطا فرمائے آمین
2026-06-09 07:31:45
11
imran hussain noorani :
السَلَام عَلَیْکُم وَرَحْمَةُاَللهِ وَبَرَكاتُهُ!!
اپنی صبح کا آغاز آقائے دو جہاں،رحمۃ للعالمین حضور اقدس ﷺ کی بارگاہ میں درود و سلام سے کیجئے۔
اَللّٰھُمَصَلِِّعَلٰی مُحَمَدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَدٍ
کَماصَلَيتَعَلٰی اِبْراھِيمَوَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَاِنَكَحَمِيدُمَجِيدُاَللَھُمَبَارِك عَلٰی مُحَمَدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَدٍ
کَمَا بَارکتَعَلٰی اِبراھِيمَوَعَلٰی آلِ اِبراھيمَاِنَك حَمِيدُمَجِيدُ
2026-06-09 02:39:25
16
Rehmat Raza2626 :
قاری صاحب اس بچے سے مزید نعتیں پڑھوا کر اپلوڈ کریں ماشاءاللہ بہت خوب آواز عطا کی ہے اللّٰہ پاک نے
2026-06-09 03:09:52
14
Awais Mirza :
❤️یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤️❤️یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤️❤️یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤️❤️یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤️❤️یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤️❤️یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤️❤️یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤️❤️یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤️❤️یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤️❤️یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤️❤️یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤️❤️یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤️❤️یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤️❤️یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤️❤️یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤️❤️یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤️❤️یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤️❤️یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤️
2026-06-09 11:02:15
8
mamo :
subhan Allaha Mashallah Allah pak ap ko nazre bd sy bachay Aameen aur ap ko apny hifzo eman mn rakhy Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen
2026-06-09 10:02:43
12
To see more videos from user @muhammadumer2143, please go to the Tikwm
homepage.