@azadkashmirontop1: راولاکوٹ کریک ڈاؤن: عینی شاہد کا لرزہ خیز بیان؛ رینجرز کا گھروں میں گھس کر خواتین اور بچوں پر بدترین تشدد رپورٹ: اجمل شاہین#wewantfreedomکشمیربنےگاخودمختار✌️✌️ #RightsMovementAJK #JKTV #JammuKashmirTV
@:اللہ پاک میرے کشمیر کی حفاظت فرمائے اور انہیں ہر محاذ پر کامیابی عطا فرمائے آمین یا رب 🥺العالمین 🤲😥
2026-06-08 13:51:33
70
GuJJaR. ❤️ :
2026-06-08 14:20:06
26
👑Imran Khan 👑804 :
2026-06-08 18:11:26
15
IMTIAZ 🇵🇹❤️🇵🇹💙🇦🇫💜🇦🇫 :
I miss you Imran Khan 🥹🥹🥹🥹
2026-06-08 19:06:40
8
@Umair Khan :
love from kpk geo maseyreo Allah apki hifazt kre❤️
2026-06-08 18:04:56
10
M Sadiq Kotjam :
Allah pak sab ki hifazat Kare
2026-06-08 14:55:21
12
♡•☆𝐹ⱥ𝓎𝖆𝔃Қħ𝖆𝐧♡•☆👋 :
ہم بہت شرمندہ ہیں میرے بھائیو
ہماری دعائیں اور ہمدردیاں اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہیں
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے ،
آمین ثم آمین یارب العالمین
2026-06-08 19:51:07
12
dil dar Kashmir 124🍁🍁🍁🍁🍁 :
afsos😭😭😭
2026-06-08 14:54:12
6
Adeel Tariq :
اللّٰہ تعالیٰ ہماری بہنوں کی حفاظت فرمائے آمین 🤲🤲
2026-06-08 16:23:01
10
●⃝🇩iL*کشمیری :
خواب آنکھوں میں سلامت رہیں تعبیر کی خیر ہو
میرے مولا میرے مالک میرے کشمیر کی خیر ہو🤲🏻🥹😭