@nomanejaz1122: Student Name.Royad Khan.GHS.SHAKAI.معصومیت اور تھکن ♥️ آج نرسری کلاس کا یہ پیارا سا بچہ آخری پیریڈ میں سو گیا جب چھٹی میں 15 منٹ باقی رہ گئے تو میں نے پڑھانا روک دیا اور باقی سب بچوں سے کہا کہ کتابیں بند کر دیں اور بالکل خاموش ہو جائیں تاکہ اس کی نیند خراب نہ ہو بس یہ معصوم سا لمحہ کیمرے میں قید کر لیا 🤫✨ #تاجیک_هزاره_ازبک_پشتون_ترکمن #unfreezemyacount #viral #fyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyy #studentlife @🚩N Waziri🏳 @Rooman Khan @Asmat ullah khan @Naseer Malang @jamshaidwaziri8339 @Asif Armani Wazir @Hoor Mahaveera @Aima Baig @Aimal Wali Khan