@emaan.malik23: اور رہی بات میری، تو میں دل سے اُترے ہوئے لوگوں کو "مرحوم" لکھتی ہوں۔ کیونکہ جو احساس مار دیں، وہ انسان پھر زندہ نہیں رہتے دل میں۔ میں رشتے ختم کرنے سے پہلے، لوگوں کی حقیقت کو مرنے دیتی ہوں۔ کچھ لوگ سانس لیتے ہوئے بھی دل سے دفن ہو جاتے ہیں۔ اب نہ شکوہ ہے، نہ انتظار، بس جنہوں نے بدلنا تھا بدل گئے۔ میں نے بھی سیکھ لیا ہے ہر کسی کو دوبارہ موقع نہیں دیا جاتا۔ جو ایک بار عزتِ دل کھو دے، پھر وہ صرف یاد رہتا ہے، اپنا نہیں۔ 🖤✨ #foryoupage❤️❤️

Emaan malik
Emaan malik
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 08 June 2026 09:11:50 GMT
293
25
0
2

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @emaan.malik23, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About