@suthra.punjab.pak: وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن اور ایم ڈی سُتھرا پنجاب ایجنسی پاکپتن حافظ محمد عمران کی ہدایات کے مطابق محرم الحرام کی آمد سے قبل پاکپتن شہر میں خصوصی صفائی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ سُتھرا پنجاب کی ٹیمیں امام بارگاہوں، ڈی ایچ کیو ہسپتال، مرکزی شاہراہوں، جلوسوں کے روٹس اور دیگر اہم مقامات پر بھرپور صفائی آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں تاکہ عزادارانِ حسینؑ کو صاف، ستھرا اور بہترین ماحول فراہم کیا جا سکے۔ سُتھرا پنجاب، خدمتِ عوام کے لیے ہمہ وقت کوشاں۔ #SuthraPunjab #Pakpattan #MuharramUlHaram #CleanPunjab #CMMaryamNawaz #MaryamNawaz