@ifra_khar_gujaar: کبھی کبھی لگتا ہے میں سب سے مضبوط ہوں۔ سب کے سامنے ہنس دیتی ہوں، "میں ٹھیک ہوں" کہہ دیتی ہوں۔ رات کو چائے ٹھنڈی ہو جاتی ہے، کتابیں ادھوری رہ جاتی ہیں، اور میں؟ میں بس چھت کو گھورتی رہتی ہوں۔ بیٹوں کے پاس کوئی راستہ نہیں ہوتا، سوائے مضبوط بننے کے... اور میں تو کب سے مضبوط بننے کی ایکٹنگ کر رہی ہوں۔ تھک گئی ہوں۔ اس بوجھ سے، ان توقعات سے، اس "تم تو لڑکی ہو، تمہیں سہنا پڑتا ہے" والے جملے سے۔ کاش کوئی پوچھ لے ایک بار... "سچ بتاؤ، تم ٹھیک ہو؟" بغیر جج کیے، بغیر سمجھانے کے۔ بس سن لے۔ میں مضبوط نہیں ہوں۔ میں بس مجبور ہوں۔ اور یہ دونوں میں فرق بہت دیر سے سمجھ آیا ہے۔#fyp #foryou #viral
"بالکل درست، بیٹے اکثر مضبوط نظر آنے کی کوشش کرتے ہیں کیونکہ حالات انہیں کمزور پڑنے کی اجازت نہیں دیتے۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ ان کے دل میں بھی درد، خوف اور تھکن ہوتی ہے، بس وہ اپنی ذمہ داریوں کی خاطر خاموش رہنا سیکھ لیتے ہیں۔"
2026-06-14 06:23:27
0
(ÄIi)🫀ÄwäÑ)🇸🇦(Hādii*)❤️🩹 :
✨🤲
2026-06-08 12:19:30
1
محفوظ🍂❤️🩹 :
🫠
2026-06-08 12:19:58
0
کھاریاں🖤 :
🖤🖤🖤
2026-06-09 14:39:08
0
To see more videos from user @ifra_khar_gujaar, please go to the Tikwm
homepage.