@dard_e_tanhai_13: نظریں ؟😔 میں نے اُسے وہاں نظریں .... اُٹھا کر دیکھا ہے جہاں ہزار نظریں مجھے گھور رہی تھیں .... مگر مجھے کسی کی پرواہ نہ تھی کیونکہ اُس ایک نظر کی اہمیت ان .. ہزار نگاہوں سے کہیں زیادہ تھی جو صرف مجھے جانچ رہی تھیں۔ میں نے وہاں کھڑے ہو کر یہ ثابت کیا کہ کچھ فیصلے ہجوم کے خوف سے نہیں دل کی آواز سے کیے جاتے ہیں... اور جب دل کسی ایک کو چن لے تو پھر دنیا کی کوئی بھی نظر اسے جھکا نہیں سکتی۔ لوگ شاید مجھے سمجھ نہ سکے مگر میں نے خود کو وہاں پہچان لیا جہاں میں سب کے سامنے بھی بے خوف تھی اور اندر سے مکمل پرسکون... کیونکہ محبت اگر سچی ہو تو پھر نظریں نہیں، یقین بولتا ہے۔ #trending #foryou #unfreezemyacount #repost