@relaxbabu70: انسان کی اصل طاقت اس کے کردار اور خودداری میں ہوتی ہے۔ حالات ہمیشہ ایک جیسے نہیں رہتے، کبھی خوشی کے دن آتے ہیں تو کبھی آزمائش کے۔ لیکن جو لوگ ہر حال میں اپنے اصولوں، عزت اور کردار کو قائم رکھتے ہیں، وقت آخرکار انہی کے حق میں گواہی دیتا ہے۔ یاد رکھو، دولت، طاقت اور مقام بدل سکتے ہیں، مگر اچھا کردار وہ سرمایہ ہے جو ہر دور میں عزت دلاتا ہے۔ 💯🔥 ۔ #viral #fyp #trending #motivation #
اپنے اوپر کسی قسم کا الزام نہ آنے دو،
جسم مزدور رکھو، مگر ذہن غلام نہ بننے دو
👨🔧🧠
2026-07-24 08:16:11
49
Hassan :
love you brooo❤️❤️❤️❤️❤️
2026-07-27 15:21:38
2
⚔️Sikander⚔️ Ali⚔️ Jat⚔️ :
right bro 👍
2026-07-27 05:56:26
2
🍁 Zia Ur Rehman AfriDii🍁 :
Exactly
2026-07-28 05:27:41
0
ibrarullahbuneri :
bro big loss 😭
2026-07-28 19:21:41
1
H A J I :
سر اور کردار ہمیشہ اونچا رکھیں!
اچھے برے دن آتے جاتے رہتے ہیں•
2026-07-24 17:25:58
14
🍂MeeR ѕнαкιR_🍂 :
*_"بے شک، عزت اور کردار ہی اصل سرمایہ ہے۔
دن آتے جاتے رہتے ہیں، مگر نام وہی رہتا ہے جو عزت سے کمایا جائے۔"💙💙
2026-07-27 20:47:30
1
Sagaar.Afridi041 :
وقت اچھا ہو یا برا گزر ہی جاتا ہے_______🌚
مگر انسان اور انسان کے کردار ہمیشہ یاد رہتی ہے؟
2026-07-25 03:56:59
11
Ibrahim khan Swati :
سر تاج رہ اے مسلماں اپنے اجداد کی خاطر ۔۔۔۔۔۔۔۔ تمھارے ہنر ابھی باقی ہیں تا قیامت باقی اقوام کی خاطر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
2026-06-17 18:23:14
22
☠️👻 LADLA JAAT ☠️👻 :
🙌 bro AP ny Sach bola hai😏 sir or qradar hamcha uncha raky 😏achy bory din aty jaty rhaty hai 🥴☝️💫😵
2026-07-26 22:52:14
1
° :
سر اور کردار ہمیشہ اونچا رکھیں!
اچھے برے دن آتے جاتے رہتے ہیں•
2026-07-23 11:27:28
15
Moon 🌒 clothing :
واللہ کامیابی اللّٰہ کے ہاتھ میں ہے انشاء اللّٰہ کامیاب ہے آپ سب اللّٰہ پاک کامیاب کرے گا
2026-06-26 17:00:13
17
محمد جسم الحق :
beshak ❤️💯
2026-07-22 22:15:15
2
👑𝓜𝓪𝓵𝓲𝓴 𝓗𝓪𝓼𝓷𝓪𝓲𝓷 👑 :
🎭: انسان کی اصل طاقت اس کے کردار اور خودداری میں ہوتی ہے۔ حالات ہمیشہ ایک جیسے نہیں رہتے، کبھی خوشی کے دن آتے ہیں تو کبھی آزمائش کے۔ لیکن جو لوگ ہر حال میں اپنے اصولوں، عزت اور کردار کو قائم رکھتے ہیں، وقت آخرکار انہی کے حق میں گواہی دیتا ہے۔ یاد رکھو، دولت، طاقت اور مقام بدل سکتے ہیں، مگر اچھا کردار وہ سرمایہ ہے جو ہر دور میں عزت دلاتا ہے۔ 💯🔥
2026-06-14 04:38:40
5
⚜️ملک⚜️ :
🥰
2026-07-26 03:51:40
1
𝘼𝙧𝙤𝙤𝙟 𝙁𝙖𝙩𝙞𝙢𝙖 :
Pleas 900 snd krdo😭😭
2026-07-23 15:59:54
3
AkhتAR MENGal :
سر اور کردار ہمیشہ اونچا رکھیں
اچھے برے دن آتے جاتے رہتے ہیں
2026-07-26 17:11:16
3
Zubair Ahmad 🇨🇦🇶🇦🇵🇰 :
bashak 🥰
2026-07-28 17:52:29
1
To see more videos from user @relaxbabu70, please go to the Tikwm
homepage.