شیخ ادریس صاحب کے ساتھ ان لبرلز کا نام لکھنا ایسا ہی ہے جیسے کوئی کہے کہ 'مجھے مسجد بھی پسند ہے اور ڈانس کلب بھی!' بھائی، یا تو آپ شیخ ادریس صاحب کو نہیں جانتے، یا پھر لبرلزم کی تعریف سے بالکل جاہل ہیں۔ اتنی کھلی منافقت پر بندہ صرف افسوس ہی کر سکتا ہے۔"
2026-06-08 13:15:56
53
سلطان ༒FF :
(انجنیئر مرزا)قادیانی ہے ۔
جان لو سب مسلمان
2026-06-08 17:08:46
16
Usman Ali :
Munir shakir ao engineer ali mirza k elawa baki sab mujy bhi buhot pasand hai..