🌹❤️السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ❤️🌹
اگر اللہ تعالیٰ قیامت کے دن مجھ سے پوچھیں کہ کیا تم نے لوگوں کو نیکی کی دعوت دی تھی، تو اے یہ پیغام پڑھنے والوں! آپ گواہ رہنا کہ میں آپ سب کو:
🤲 نماز کی پابندی کرنے
📖 قرآنِ مجید پڑھنے اور سمجھنے
🕊️اللہ تعالیٰ سے ڈرنے اور توبہ کرنے
💚 نیک اعمال کرنے
🌹 اور درودِ پاک کثرت سے پڑھنے
کی دعوت دیتا ہوں۔
آئیے محبت کے ساتھ درودِ پاک پڑھیں:
اللّٰہُمَصَلِّعَلٰی مُحَمَدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَدٍ كَمَا صَلَيْتَعَلٰی إِبْرَاهِيمَوَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَإِنَكَحَمِيدٌ مَجِيدٌ۔
جزاکم اللہ خیراً 🤍🌹
اللہ تعالیٰ ہم سب کو نماز، قرآن اور نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔
2026-06-09 16:42:13
0
To see more videos from user @_silent_cries, please go to the Tikwm
homepage.