@dailyshujaat: "میر سرفراز بگٹی صاحب! ہمارے ساتھ انصاف کریں۔ آپ ہمارے حکمران ہیں، میرے بچوں کے خون کا حساب لیں۔ اس قوم کو دکھا دیں کہ آپ غریب اور بے سہارا لوگوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ آپ انصاف کریں گے، اور مجھے آپ سے یہی امید ہے۔" #balochistantiktok #balochistan #balochistan