@hunnyking17: بچھڑنے والوں سے محبت کمال کی ہوتی ہے۔ وہ لوگ جو آپ سے دور ہو جائیں صدیوں آپکے دل کے پرتوں پر حکمرانی کرتے ہیں۔ بچھڑنے والوں کی یاد میں آنسو پلکوں سے نہیں گرتے بلکہ وہ آنسو آنکھوں میں منجمد ہو کر کالے حلقوں کے نشان چھوڑ جاتے ہیں۔ بچھڑنے والا اگر آپکی آخری چھتری ہو تو گربن کی دھوپ آپ بچ نہیں پاتے۔ بچھڑنے والے تو کوئی نہ کوئی بہانہ بنا کر بچھڑ جاتے ہیں اور پھر مجھے پتہ چلا کہ موت صرف سانسیں رکنے پہ ہی نہیں ہوتی، مجھے علم ہوا اچانک موت کیسے واقع ہوتی ہے #fypシ゚viral #1milliinviews #Unfreezmyaccount #tiktokviralvedio #🌸حافظ