@deen_o_dunya321: ایک گناہ جو مرنے کے بعد بھی جاری رہتا ہے | حدیث نبوی ﷺ Description: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص برائی کا راستہ کھولے اور لوگ اس پر چلیں، اسے اپنے گناہ کے ساتھ ان سب لوگوں کے گناہوں کا بوجھ بھی اٹھانا ہوگا۔ صحیح مسلم اور ابن ماجہ کی مستند حدیث۔ #reels #IslamicVideo #IslamicStatus #UrduIslamicVideo #creatorsearchinsights