براہ کرم آپ سے درخواست ہے یہ نعت بھی آپ اپنی آواز میں بیان کرو۔۔
کھلا ہے سبھی کے لئے باب رحمت
وہاں کوئی رتبے میں ادنی نہ عالی
2026-06-16 06:10:56
3
m tariq :
اسلام علیکم سر
میری آپ سے ریکوئسٹ ہے
کہ آپ کا نمبر چاہیے
پلیز پلیز
2026-06-12 16:56:55
2
shabeer naaz :
پڑھ رہا ہوں نبی کا قصیدہ ہے ازل سے یہ میرا عقیدہ کملی والا مدینے کا والی خود میری نعت کو سن رہا ہے پڑھ رہا ہے
میں گدائے دیار نبی ہوں پوچھیے دامن میں کیا ہے